نتائج تلاش

  1. ع

    بھیجا فرائی

    اپنا ایڈریس اور ٹیکسی کا کرایہ بھیجوا دیجیے
  2. ع

    مبارکباد م حمزہ بھائی کے دو ہزار مراسلے ۔

    بہت بہت مبارک ہو آپ کو م حمزہ بھائی
  3. ع

    بھیجا فرائی

    ہمارے ریفری اعتراض کر رہے ہیں کہ یہاں اصولوں کی غلاف ورزی کی جا رہی ہے۔ با قاعدہ طور پر اعلان کر کے ایک دوسرے کا بھیجا فرائی نہیں ہو رہا۔
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہاں بھی بہتر ہو جائیں گے ان شاء اللہ
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سب لوگوں کی ناک آنسووں کے ساتھ بہنا شروع ہو جاتی ہے کیا؟
  6. ع

    بھیجا فرائی

    دوکان دار کے لیے غصہ کرنا اچھی بات نہیں ہوتی۔ کسٹمرز کے ساتھ پیار سے پیش آو تبھی دوبارہ آتے ہیں
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہاں لاہور میں بھی لوگ راتوں کو ہی باہر نکلتے ہیں
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رومال کا کام صرف آنسو صاف کرنا ہوتا ہے یا ناک بھی صاف کر لیا کریں؟
  9. ع

    بھیجا فرائی

    دوکان دار کے بھیجے کو کچھ نہیں ہوا، مگر دوکان کا شٹر کانپ رہا تھا غصے سے۔ میں آ گیا ہوں ورنہ آپ لوگوں کو دوکان کے اندر ہی بند کر دیتا۔
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بس اب سکون ہے، اب آپ بھی باہر جا سکتے ہیں
  11. ع

    بھیجا فرائی

    میری دوکان کو ایک چیٹ روم تو مت بنائیں، بھیجا فرائی کریں اور کرائیں
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈگڈگی جیسی بھی بجاوں میرا بندر حاضر ضرور ہو جاتا ہے اور پچھلے تین سال سے ہو رہا ہے
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھیک ہی ہیں حالات، کچھ کتے بھونکیں گے اور اگر پتھر مارو گے تو کاٹنے بھی آ جائیں گے
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے پی کر جانا، میں تو ابھی ڈگڈگی بجانے کا سوچ رہا ہوں
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جب دل کرے اور جہاں دل کرے
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین کے محلے میں پونے دو بجے ہوتا ہے جمعہ، وعلیکم السلام
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیریت ہے اب تو ماشاء اللہ کراچی کی سڑکوں پر
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پانچ بچ کر چالیس منٹ ہونے والے ہیں۔ میں بھی سونے کی دوسری شفٹ لگانے والا ہوں!
  19. ع

    کون ہیں ہمارے نئے مدیر؟ محمد ظہیر! محمد ظہیر!

    بہت بہت مبارک ہو آپ کو محمدظہیر بھائی
  20. ع

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    یہ بھی گیت نہیں لگتا بھگوان اک قصور کی اتنی بڑی سزا دنیا تری یہی ہے تو دنیا سے میں چلا
Top