دراصل ابھی یہاں محفل میں ایک آدھ مراسلہ کرنا بھی میرے لیے بہت سخت کام ہوتا ہے، اور جب انٹرویو شروع ہو گیا تو سوال پر سوال بھی ہوتے ہیں۔ اور میرے ذہن پر کبھی کبھار بہت زیادہ بوجھ پڑ جاتا ہے۔ یہاں تک کہ میرا دن گزارنا بھی مشکل ہو جاتا ہے۔ میں نہیں چاہتا کہ یہاں کوئی تماشا بنے مطلب میں انٹرویو شروع...