میری ایک غزل بابا سے اصلاح اور اجازت لینے کے بعد۔
ہر لمحہ سر پر منڈلاتی رہتی ہے
موت مجھے کچھ یاد سی آتی رہتی ہے
جب بھی کسی معزور پہ نظریں پڑ جائیں
ناشکری اس جان کو کھاتی رہتی ہے
میں مایوس ہوا ہوں کتنی بار مگر
رب کی رحمت آس دلاتی رہتی ہے
جتنا بھی سرکش ہو جاوں، کفر کروں
سانس ہے آنی، سانس تو...
یہ ہوئی نا بات، اب معلوم ہوتا ہے کہ آپ بھیجا فرائی کرنے کے چکروں میں ہیں۔ لیں ایک غلطی آپ کی بھی پکڑتا ہوں کہ آپ نے یہ غلطی کیوں نہیں پکڑی۔
اس میں 'بھیجوا' کی جگہ 'بھجوا' ہونا تھا نا