نتائج تلاش

  1. سید عمران

    اے خان سے ملاقات

    نہ ایسے چین نہ ویسے۔۔۔ ویسے بہت سی باتیں ہیں جن کا ہم نے ذکر نہیں کیا۔۔۔ مناسب سمجھے گا تو اے خان خود ہی بتادے گا!!!
  2. سید عمران

    اے خان سے ملاقات

    آپ کو ڈر کاہے کا۔۔۔ آپ پردے سے نکلیں گے تو کچھ پردہ دری ہوگی!!!
  3. سید عمران

    اے خان سے ملاقات

    اب آیا اونٹ پہاڑ کے نیچے!!!
  4. سید عمران

    اے خان سے ملاقات

    نہیں جو باتیں عام کرنے کی نہیں تھیں ان کا ذکر ہی نہیں کیا!!!
  5. سید عمران

    اے خان سے ملاقات

    اسے سب پتا ہے۔۔۔ فون پر بھی بتادیا تھا!!!
  6. سید عمران

    اے خان سے ملاقات

    وہ بے چارے سنانے ہی کو تو آئے تھے۔۔۔ مگر کسی نے ان کی ایک نہ سنی!!!
  7. سید عمران

    اے خان سے ملاقات

    دس سال۔۔۔ اف میرے خدا!!! :eyerolling::eyerolling::eyerolling:
  8. سید عمران

    اے خان سے ملاقات

    ابا نکاح کے لیے ہی تو راضی نہیں ہورہے تھے!!!
  9. سید عمران

    عدنانی املا

    ہونے دیں کرلیں گئ سب مل کر اس سے دو دو ہاتھ۔ تینشن ناٹ۔۔۔ اس کو بھی اتین ریٹنگ دینی بپڑیں گی کہ تھک ہار کے بے چارہ خود ہی ہار مان لے گا!!!
  10. سید عمران

    عدنانی املا

    اس لڑی کا مقصد ہی یہی ہے۔۔۔ باقی ہاتھ کی صفائی کے اس لڑی کے باہر ہزار مواقع موجود ہیں!!!
  11. سید عمران

    عدنانی املا

    ان املا کے فراٹے سب پ”ان کے نشے کی مرہون منت ہیں آپ خود کا ؤغم کے مارے ہلکان نہ کریں!!!
  12. سید عمران

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    حالاں کہ تابش بھائی نے لڑی کو اوپر لانے کی ذمہ داری عدنان بھائی کو سونپی تھی۔۔۔ اور انہوں نے ہامی بھی بھر لی تھی!!!
  13. سید عمران

    عدنانی املا

    یعنی شاگرد استاد سے آگے نکل چلا۔۔۔ یاحیرت!!!
  14. سید عمران

    عدنانی املا

    وسیے اب تک کی صورٹھال سے معلوم ہورہا ہت کہ ہر شخص کے اندر ایک عدنان چھپا بیٹھا ہے!!!
  15. سید عمران

    عدنانی املا

    اب عدنان بھائی کو چاہیے کہ ان صاحب کے ہوتھ پر بیعت ہوجائیں!!!
  16. سید عمران

    عدنانی املا

    ہم کیا اور ہماری اقوات کیا!!!
  17. سید عمران

    عدنانی املا

    یہ ہم نے پہلے ہی لکھ دیا کہ آپ کے مققام کو کوئی نہیں پہنچ سکتا!!!
  18. سید عمران

    عدنانی املا

    جی ام سمیں تو کوئی شک نہیں!!!
  19. سید عمران

    پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی پر شوہر کو قید کی سزا

    اس دوران یہ دونوں کیا کرتے رہتے ہیں؟؟؟
  20. سید عمران

    غزل بغرض اصلاح

    شکریہ ادا کرنے پر آپ کا بھی شکریہ!!!
Top