نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    اجتماعی انٹرویو تھوڑا سا فلمی ہوجائیں

    سوالات کے جوابات کدھر ہیں :angry: کمنٹ کرکے فرار
  2. زبیر مرزا

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    میں حاضرہوں فرد جرم کیا ہے عالٰی جاہ شمشاد
  3. زبیر مرزا

    لکھائی تجزیہ Graphology

    آپ کی شخصیت کا کیا تجزیہ کیا گیا؟ کچھ عطا ہو :angel:
  4. زبیر مرزا

    اجتماعی انٹرویو تھوڑا سا فلمی ہوجائیں

    1۔ آپ کی پانچ پسندیدہ فلمیں کون سی ہیں؟ (پاکستانی)1 مستانہ ماہی 2- اُف یہ بیویاں 3- مٹھی بھرچاول 4- مولا جٹ :) 5- نوکروہٹی دا (انڈین) 1خاموشی 2- ماچس 3- انگور 4- سپرش 5- یاراں نال بہاراں (انگلش)1 - Sweet November 2- Beautiful Mind 3- Dead Poets Society 4- Devil's Advocate 5- Half Nelson 2- آپ...
  5. زبیر مرزا

    اشفاق احمد مکمل بھروسہ

    بچے اپنی اپنی ماں سے چالیس پینتالیس گز کے ریڈیس میں کہیں بھی جاتے، کہیں بھی ہوتے، کہیں بھی کھیلتے ان کو اچھی طرح سے معلوم ہوتا تھا کہ مشکل وقت میں ان کی پکار پر اماں بجلی کی طرح جھپٹ کر مدد کے لیے آموجود ہوگی اور وہ اپنی مشکل اپنی ماں کے گلے میں ڈال کر گھر کے اندر کسی محفوظ کونے میں پہنچ جائیں...
  6. زبیر مرزا

    جگر غزل۔ مقاماتِ اربابِ جاں اور بھی ہیں۔

    بے حدلاجواب اور منفرد کلام
  7. زبیر مرزا

    اجتماعی انٹرویو تھوڑا سا فلمی ہوجائیں

    شکریہ فرحت کیانی مجھے اس دھاگے پر ناپسند کے بٹن کے باربار دبنے کا ڈر جاتا رہا :) آپ کے جوابات کا انتظار رہے گا محب علوی ظفری حسیب نذیر گِل کوئی ہےےےےےےےےےےےےے
  8. زبیر مرزا

    اجتماعی انٹرویو تھوڑا سا فلمی ہوجائیں

    آج کل میری جاب پارٹ ٹائم (جُزوقتی)اور فلم بینی فُل ٹائم (کُل وقتی) چل رہی ہے :) اس شوق کو ہوا دینے میں شہزاد وحید کا بڑا ہاتھ ہے :p -آمد برسرمطلب کچھ سوالات فلموں کے حوالے سے تمام احباب سے کہ فلمیں تو سبھی شوق سے دیکھتے ہیں تو جوابات سے مستفیض فرمائیں( اُمید ہے دھاگہ صحیح زُمرے میں ہے) 1۔ آپ...
  9. زبیر مرزا

    حلال دودھ

    مطلب سیدھا سا ہے کہ اُونٹ دودھ نہیں دیتا
  10. زبیر مرزا

    بروکلین سنٹرل پبلک لائبریری

    مین ہیٹن گاڑی میں جانا ایسا ہے جیسے ٹی وی پر دیکھنا :) ذرا گاڑی سے اُتر کر نیویارکرز کی مخصوص رفتار سے چلیں اور سٹی کا لُطف اُٹھائیں اور اگر مجھے ساتھ لے چلیں تو تصاویر مفت میں( تقاریر نہیں کہا ڈرو مت) اور میرے منفرد انداز سے استفادہ حاصل کریں ;)
  11. زبیر مرزا

    جی او شیرا

    جی او شیرا
  12. زبیر مرزا

    آپ کون سا ویب براؤزر استعمال کرتے ہیں؟

    گوگل کروم کو بہتر پایا ہے لہذا اسے ہی استعمال کرتا ہوں
  13. زبیر مرزا

    اگر اردو کو تعلیمی زبان قرار دے دیا جائے تو محنت آدھی

    تقابل میں آبادی اور رقبے کو کیسے نظرانداز کیا جاسکتاہے- اور قیام پاکستان کے وقت جو اثاثوں کی منتقلی میں امتیازسلوک کیا گیا اس کو بھی نظرانداز کجئیے- تمام تر کمیوں اور ناقص تعلیمی نظام ( جوثا بت کرنی کی کوشش کی جارہی ہے)اس کے باوجود پاکستانایٹمی طاقت کے طور پر خطے اُبھرا- اور بھارت میں تمام...
  14. زبیر مرزا

    مسکین بھیگا بلا

    مقدس کیا فرمائشی خاکہ نگاری ہوسکتی ہے ؟ اگر ممکن ہے تو ظفری اور محب علوی کے خاکوں کا انتظار رہے گا :)
  15. زبیر مرزا

    بروکلین سنٹرل پبلک لائبریری

    باقی تصاویر مل نہیں رہیں مین ہیٹن لائبریری کی- اب گیا تو کیمرہ ساتھ لے کر جاؤں گا یہ تصویر ہی ابھی تو محفوظ تھی
  16. زبیر مرزا

    بروکلین سنٹرل پبلک لائبریری

    بروکلین سنٹرل پبلک لائبریری کہاں واقع ہے اور مجھے کب لے کر چلو گے - ممبرشپ کارڈ تو میرے پاس ہے بروکلین، مین ہیٹن اور کوئینز سب کا - 42 سٹریٹ کی مین ہیٹن لائبریری کی جو تصویر تم نے پوسٹ کی ہے یہ ریفرنس سیکشن ہے اور اس کی اندرونی آرائش دیدہ زیب ہے اور کسی میوزیم سے کم نہیں- نیویارک میں میرے...
  17. زبیر مرزا

    خوش آئند بات ہے یہ تو

    خوش آئند بات ہے یہ تو
  18. زبیر مرزا

    صبح کی دعا

    بسم اللہ الرحمن الرحیم یَا مُقَلِبُ القُلُوبِ وَالاَبصَارِ یَا مُدَّبِر الَلیلِ وَ النَهَارِ یَا مُحَوِلَ الحَولِ وَ الاَحوالِ حَوِّل حَالِنا اِلی اَحسَنِ الحَال ترجمہ: اے دلوں کو پھیرنے والے اور بصارت کو پھیرنے والے اے رات اور دن کی تدبیر کرنے والے (اللہ) اے حال اور احوال کو اپنی تحویل میں...
Top