اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کمابارکت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔
جی وہاں تو سب درست ہی لگ رہا ہے
ویسے میں بیٹری تبدیل کرنے کا سوچ رہا ہوں- کہیں یہ مسئلے کی وجہ نا ہو-Amazon پر تیس ڈالر کی دستیاب ہے کیا ہے آپ کی ماہرانہ رائے؟
اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کمابارکت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔
میرے لیپ ٹاپ کے ساتھ ایک مسئلہ کل سے شروع ہوگیا ہے کہ پاورتو آن نظر آتی ہے مگر
اسکرین بلکل سیاہ ( بلینک) ہوجاتی ہے اور مجھے پاور بٹن سے اسے آف کرکے دوبارہ آن کرنا پڑتا
ہے یہ کل سے تین چار بار ہوچکا ہے- اگر کوئی ماہر اس کے وجہ یا حل بتا سکے تو مہربانی ہوگی-
لیجئیے جناب پیش ہیں نیویارک پبلک لائبریری 42 مین ہیٹن تصاویر - مڈٹاؤن مین ہٹن لائبریری
1895 میں قائم ہوئی اور اپنی منفرد عمارت سازی کی بدولت مقبول عام ہوئی-