نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    آہ کہ تا ر و پود آن ، رفت بہ باد عاشقی جامہء تقویء کہ من در ہمہ عمر بافتم ہاتف اصفہانی ۔

    آہ کہ تا ر و پود آن ، رفت بہ باد عاشقی جامہء تقویء کہ من در ہمہ عمر بافتم ہاتف اصفہانی ۔
  2. سید عاطف علی

    ورڈل/اردل

    Urdle (125) اُردل 6/7 ⬛⬛🟦⬛ ⬛⬛⬛⬛ ⬛⬛🟧⬛ ⬛⬛⬛⬛ ⬛🟦🟦⬛ 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  3. سید عاطف علی

    ورڈل/اردل

    Wordle 332 3/6 🟩⬛🟨⬛⬛ ⬛🟩⬛🟨🟨 🟩🟩🟩🟩🟩
  4. سید عاطف علی

    آئیں گپ شپ کریں

    اب یہ بھی بتاؤ کہ سنہرے پھول گل ہوں یا گل یاسمیں ؟
  5. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظن تو یہ ہے میرا، کہ قائد اعظم نے ۔ calm ۔والا کام کہا تھا ۔ گل نے اردو والا سمجھ لیا ۔
  6. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرورت بھلا کیا ہے اتنے زیادہ کام کی۔ کام کرنا تو اچھا ہے لیکن کام اور آرام و احتیاط میں توازن بھی تو رکھو نا ۔
  7. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لو! یہ بھی کوئی پوچھنے کی بات ہے ۔مختصر ہی کہو ۔ تمہارا تو اختصار ہی گھنٹا سمیٹ لے گا ۔
  8. سید عاطف علی

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    نوازش کرم شکریہ مہربانی ۔ ہمیں گیند دی شکریہ شیروانی ۔ پس منظر ہمارے ہاکی کے کھلاڑی سلیم شیروانی صاحب پر خالد عباس ڈار نے گانے میں طنز کیا تھا جو کسی کو پاس نہیں دیتے تھے اور گیند اپنے پاس رکھتے تھے ۔😊😊😊
  9. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاباش شاباش ۔ بس چپ رہو ہمارے بھی منہ میں زبان ہے :ROFLMAO: بٹیا یہ مرزا غالب کا قول ہے جو ہمیں یاد آ گیا۔ہمیں الٹ پلٹ اور سیدھے سادے معانی سب آتے ہیں ۔ہاں!!! تمہاری مہم جو طبیعت یوں رام نہیں ہو تی اور تمہیں آرام نہیں ملتا اب کیا کریں ۔
  10. سید عاطف علی

    حافظ بخود نہ پوشید ایں خرقہ مے آلود اے شیخ پاک دامن معذور دار مارا

    حافظ بخود نہ پوشید ایں خرقہ مے آلود اے شیخ پاک دامن معذور دار مارا
  11. سید عاطف علی

    مکمل فکر اقبال ۔ ڈاکٹر خلیفہ عبدالحکیم

    ماشاء اللہ ۔ شان دار ۔ فرخ بھائی ۔شاد آباد۔ (بک مارک)
  12. سید عاطف علی

    سیغمازام

    سیغمازام
  13. سید عاطف علی

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    آپا! کیا یہ ملکہ ترنم ہیں ، نور جہاں ؟
  14. سید عاطف علی

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    اللہ ہی اللہ کیا کرو، دکھ نہ کسی کو دیا کرو جو دنیا کا مالک ہے ۔نام اسی کا لیا کرو
  15. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حاضر جوابی میں تو جواب نہیں بٹیا تمہارا سب جانتے ہیں ۔لیکن اپنی اس مہم جو طبیعت کو رام کرو اور پھر آرام کرو۔
  16. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خواب کی طرح بھول گیا میں طہماسپ کو ۔ ساسانی سمجھ رہا تھا اسے۔ اچھا ہوا پوچھ لیا۔
  17. سید عاطف علی

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    اور ظفری بھیا بھی
  18. سید عاطف علی

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    قیصرانی صاحب بہت یاد آتے ہیں ۔
  19. سید عاطف علی

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    یہ دنیااااا یہ محفل ل ل ل ( یعنی اردو محفل )میرے کااام کی نہیں ۔
  20. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اب یہ بتاؤ کہ اس شاید کا کیا مطلب نکالا جائے بھلا ؟
Top