بلکل اپنےہونےکااحساس تودلاتی ہےوہ لیکن نظر نہیں آتی،جلاتی بھی بُجھاتی بھی ہے،وزن بھی رکھتی ہےہلکی بھی ہے،،آپ ہواکومحسوس کرسکتےہیں ،،اُسےپکڑ نہیں سکتے،اُسے چھو نہیں سکتے،،ہواتوپھرایک تخلیق ہےاور جواس کاخالق ہےوہ کتناطاقتورہوگا:)اللہ ہمیں نظر نہیں آتاہے،،،لیکن پھربھی ہرجگہ ہےاپنےہونےکااحساس...