عرض یہ ہے کہ اگر اسامہ وہاں نہیں تھا اور یہ سب پاکستان کو بدنام کرنے کی سازش تھی، تو اس آپریشن کے بعد دو اہم عوامل ہماری فوج کے پاس موجود تھے۔ ایک اسامہ کی بیوی (شاید امل نام تھا), دوسرے اسامہ کا خون وغیرہ۔
پھر کیوں نہ اس بدنامی کا داغ دھونے کے لئے اس خون کا ڈی این اے کر کے دنیا بھر میں مشتہر...