نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    کوئی جرمن کوچ کو چیپ سٹیک دو، ہونٹ خشک ہو گئے ہیں۔
  2. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ویسے جرمنی ایکسائٹنگ ٹیم ہے، اسے باہر نہیں ہونا چاہیے۔
  3. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    عمدہ حفاظت جرمن کیپر کی جانب سے
  4. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    عمدہ حفاظت سویڈش کیپر کی جانب سے
  5. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    مجھے لگتا ہے کہ اوور ایگریشن ان کو لے ڈوبے گی۔
  6. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    سویڈن کا گول
  7. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ابھی آدھا گھنٹہ ہے
  8. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    میکسیکو 2-1 سے فاتح
  9. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    کوریا کا گول
  10. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    اب تک 20 فاؤلز اور 4 یلو کارڈز
  11. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ہرنانڈز کا میکسیکو کے لیے 50واں گول۔
  12. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    میکسیکو 2
  13. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    میکسیکو کا پنلٹی پر گول
  14. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    میکسیکو والے کچھ زیادہ ہی جذباتی ہو کر ترانہ پڑھ رہے تھے۔
  15. محمد تابش صدیقی

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    جہاز ران سے مل کر آپ پائلٹ کیسے بنتے؟
  16. محمد تابش صدیقی

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    ایک تو یہ کہ cell اور sale کو ایک جیسا سمجھنے والے کو سکول چھوڑ ہی دینا چاہیے تھا۔ شکر ہے کہ کوئی جہاز ران نہیں ملا۔
  17. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ویسے فیفائی لطیفوں کی بھی ایک لڑی ہونی چاہیے تھی۔
  18. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ہونے کو آٹھ دس بھی ہو سکتے تھے۔ مہربانی ہے بیلجیئم کی۔
  19. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    5-2 حتمی سکور
Top