نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    آیۃ کریمہ

    لا الہ الا انت سبحنک انی کنت من الظالمین سورہ انبیاء آیت نمبر۸۷ ترجمہ: نہیں ہے کوئی معبود سوائے تیرے،پاک ہے تو بے شک میں ظالموں میں سے ہوں
  2. زبیر مرزا

    شجر سایہ دار

    پیپل کا درخت سائے کے لحاظ سے بہترین ہوتا ہے
  3. زبیر مرزا

    ہر پاکستانی ایک درخت لگائے --- ڈاکٹر طاہر القادری

    بہت عمدہ اور معلوماتی دھاگہ
  4. زبیر مرزا

    شجر سایہ دار

  5. زبیر مرزا

    مصطفیٰ زیدی فراق

    واہ بہت خوب
  6. زبیر مرزا

    تھر کا صحرا

    یہ وکیپیڈیا میں تصویر تھی :) کوئی اب یہ نہ کہہ دے کے تھر میں تو درخت ہی نہیں ہوتے :)
  7. زبیر مرزا

    پاکستانی آرٹسٹ سپرے پینٹنگ

    زبردست جناب - بہت ہی محنت طلب اورماہرت کا متقاضی فن ہے جس سے لوگ اب دور ہوتے جارہے ہیں کچھ کام میں بھی اسپرے میں کیا تھا تو اندازہ ہے اس کی دقتوں اور توجہ طلبی کا :)
  8. زبیر مرزا

    محفلین کی اقسام باعتبار عادات و اطوار

    مٹی پائیں نا جی :) گڑے مُردے نہیں اُکھڑتے ( یہ الگ بات کے مُردے بھوت بن کر خود ہی آپ کو جواب نہ دینے آجائیں :) لہذا ہمارا مشورہ ہے کہ آیت الکرسی پڑھ لیں اور ہو سکے تو لاحول بھی )
  9. زبیر مرزا

    محفلین کی اقسام باعتبار عادات و اطوار

    جی تعبیر کیا کیاجائے عادت سے مجبور ہوتے ہیں کچھ لوگ:) خیر اللہ کا شکر ہے ہم نے نظرانداز کا آپشن استعمال کرکے جان چھڑالی ایسے لوگوں سے :)
  10. زبیر مرزا

    تھر کا صحرا

    پُرانا شوق تھا تصاویر پوسٹ کرنے کا :) آپ نے اسے ہوا دی شکریہ - میں تو تصاویر محفوظ کرکے اور ایک سائز میں لاکر(بذریعہ فوٹوشاپ) اپلوڈ کرنے کو ترجیح دیتا ہوں یہاں اپلوڈ نہیں ہوتیں تو مجبوری میں اسے ہی پوسٹ کررہاہوں پوچھ لیں کاشف اکرم وارثی سے :)
  11. زبیر مرزا

    شجر سایہ دار

    شکریہ تعبیر پسندیدگی کا :) آپ بھی شجر کاری میں حصہ لیں اور ہوجائیں کچھ اشجار سایہ دار کی تصاویر
  12. زبیر مرزا

    تھر کا صحرا

    تھر کے پاکستانی حصے کہا ہے ابوشامل بھائی نے تھر ہی نہیں یہ تو نہیں کہا :)
  13. زبیر مرزا

    شجر سایہ دار

  14. زبیر مرزا

    السلام علیکم میں ابھی آپ کا بلاگ دیکھ رہا تھا ماشاء اللہ جناب بہت عمدہ کام کیا ہے آپ نے

    السلام علیکم میں ابھی آپ کا بلاگ دیکھ رہا تھا ماشاء اللہ جناب بہت عمدہ کام کیا ہے آپ نے
  15. زبیر مرزا

    شجر سایہ دار

  16. زبیر مرزا

    شجر سایہ دار

    السلام علیکم سایہ دار درخت گرمی کے موسم میں اپنی ٹھنڈی چھاؤں اور ہریالی سے موسم اور ماحول کو تازگی عطا کرتے ہیں
  17. زبیر مرزا

    آج کی تصویر

    گرمی میں درخت اللہ کی رحمت ہیں ان کی قدر کرنی چاہیے :)
  18. زبیر مرزا

    حسن نثار اور علامہ اقبالٌ

    حسن نثار اورکچھ لوگوں کے مرض لاعلاج ہیں احباب ان ترٖقی پسند تاریک سوچ والوں کے لیے دعا کریں اللہ ان احساس کمتری کا ماروں کو اس کرب سے نجات دلائے
Top