آپ کے ذہن میں کیا گردش کر رہا ہے ؟ میں یہاں کسی ایک محفلین کی بات نہیں کرنے لگی ٖ ہوں ، نا ہی کسی کو نشانہ بنانا میرا مقصد ہے ، نا کسی کی ذات کی نفی کرنا نا کسی پر تنقید کرنا ، میں جنرل بات کروں گی اور وہ کروں گی جو میں نے محسوس کیا ، میرا ماننا کہ کہ جو لوگ اظہار کر دیتے ہیں وہ کامیاب ہوتے ہیں...