نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    گیمنگ کونسول

    پی سی کا ذکر نہیں کیا۔ جیسا کہ عاطف علی بھائی نے بھی اشارہ کیا۔ کوئی دور تھا کہ گیمز ہماری زندگی ہوا کرتی تھیں۔ اب تو جب سے شادی ہوئی ہے سب کچھ بھول بھال گیا ہے۔ بچے بچے ہمارے سامنے سے فلیگ اٹھا کر لے جاتے ہیں۔ واچ ڈاگ یا جی ٹی اے تو واچ ڈاگ۔۔۔۔ فار کرائے بھی اچھی گیم ہے۔ کال آف ڈیوٹی، بیٹل...
  2. نیرنگ خیال

    میں آج بھی حسین ہوں - از س ن مخمور

    آپ وہاں پر یہ دعوا کر سکتے تھے کہ یہ میری تحریر ہے۔ حوالے کے لئے اصل ربط دے دیتے جس میں ظاہر ہے کہ وقت اور تاریخ کا تعین ہوا ہوگا۔ تصویری کام کرنے سے آپ سرقہ جیسی حرکت نہیں روک سکتے۔ بلکہ یونیکوڈ آپ کے لئے زیادہ بہتر ہے کہ تلاش کرنے میں آسانی ہو جاتی ہے۔ :) شاد رہیے اور ہمیں یوں ہی اچھی اچھی...
  3. نیرنگ خیال

    فائل کو ترتیب دینے والا پروگرام (File Organizer)

    زبردست چیز لگ رہی ہے مارگالہ عسکری صاحب۔ دیکھتا ہوں۔ جزاک اللہ
  4. نیرنگ خیال

    نویں سالگرہ اردو محفل نثر پارے 2014 -- ( تبصرہ جات کی لڑی )

    جناب آپ کا تعارف اس خاکسار کی نظروں سے نہیں گزرا۔ لیکن امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا رہے گا۔
  5. نیرنگ خیال

    نویں سالگرہ اردو محفل نثر پارے 2014 -- ( تبصرہ جات کی لڑی )

    محترمہ خوشی صاحبہ! بہت خوبصورت تحریر۔ مزا آگیا۔
  6. نیرنگ خیال

    میں آج بھی حسین ہوں - از س ن مخمور

    ایک حسین تحریر جناب مخمور صاحب۔ اس کو یونیکوڈ میں لگاتے۔ تصویری دور تو اب قصہ پارینہ ہوا۔
  7. نیرنگ خیال

    لگا دی ہے۔۔ :ڈی

    لگا دی ہے۔۔ :ڈی
  8. نیرنگ خیال

    نویں سالگرہ رائے شماری :شاپرِ محفل

    سب سے پہلے تو میں اس مقابلے کے انعقاد پر عائشہ عزیز مانو کی صاحب شاپر نظر کو داد دیتا ہوں۔ سوائے نام بالا فہرست کے سب ایک سے ایک نابغہ شاپر شخص اکھٹا کیا ہے۔ بس ایک چھوٹا سا شاپر جو گڑیا نے ہمیں کروا دیا۔ کہ یہاں ہر نام کو ووٹ دینے کی سہولت ہونی چاہیے تھی۔ لیکن اس کو محض ایک ووٹ تک محدود کر کے...
  9. نیرنگ خیال

    نویں سالگرہ محفل کے اعزازی ایوارڈز

    سلمان حمید کا نام حتمی بنیاد پر شامل کیا جائے۔ اور صرف اس ہی کا نام شامل کیا جائے تاکہ وہ اس مقابلے کو جیت کر اس کا پرنٹ آؤٹ لے کر بھابھی کی تسلی و تشفی کے لئے گھر میں فریم کروا کر آویزاں کر سکے۔ اس سے عین ممکن ہے کہ آنے والے چند دنوں میں اس کو کچن میں برتن دھونے سے چھٹی مل جائے۔ :p
  10. نیرنگ خیال

    نویں سالگرہ رائے شماری :بہترین لکھاری

    میرا خیال ہے کہ میں خاموش رہنا ہی بہتر سمجھ لوں گا۔۔۔۔ :p
  11. نیرنگ خیال

    نویں سالگرہ رائے شماری :بہترین لکھاری

    سیاسی الیکشن میں تو نتائج پلٹا بھی کھا جاتے ہیں۔۔۔ :p
  12. نیرنگ خیال

    نویں سالگرہ رائے شماری :بہترین لکھاری

    ابھی تو 9 دن باقی ہیں۔ :)
  13. نیرنگ خیال

    نویں سالگرہ رائے شماری: مجھے تم یاد آتے ہو۔

    اگلی ووٹنگ کس کے لئے ہونی ہے؟ :p [/SPOILER]
  14. نیرنگ خیال

    نویں سالگرہ رائے شماری: مجھے تم یاد آتے ہو۔

    وہاں تو میں نے تین ووٹ ڈالے ہیں۔۔۔۔ :(
  15. نیرنگ خیال

    نویں سالگرہ رائے شماری: مجھے تم یاد آتے ہو۔

    میں نے چار ووٹ ڈال دیے۔ تین کی قید بعد میں دیکھی۔
  16. نیرنگ خیال

    نویں سالگرہ ہفتہ لائبریری : آغاز

    یہ بھی محترم اوشو صاحب نے کمال برق رفتاری سے مکمل کر دیا ہے۔ شاندار :)
  17. نیرنگ خیال

    فراز دشتِ افسُردہ میں اک پھول کھلا ہے سو کہاں

    اظہار خیال اور پذیرائی انتخاب پر ممنون ہوں فصیح محترم۔
  18. نیرنگ خیال

    فراز دشتِ افسُردہ میں اک پھول کھلا ہے سو کہاں

    شکریہ منے :) شکریہ عمر بھائی :)
Top