جناب نقشہ تو بہت خوب ہے لیکن اس میں کچھ نا کچھ تبدیلیاں ہوں تو شاید مزید بہتر لگے۔
پہلی صورت
پورچ اور سیڑھیاں اکٹھی ہوں۔
سیڑھیوں کے نیچے ایک واش روم یا سٹور بن سکتا ہے۔
موجودہ پورچ کو ڈرائینگ روم اور ٹی وی لاؤنج کو کچن کی جگہ ہونا چاہیے۔
ڈرائنگ روم سے ملحق باتھ روم (تبدیلی کے بعد) ٹی وی لاؤنج...