یہ نقشہ انتہائی خطرناک حد تک نامکمل ہے۔ اس نقشے میں جتنے کنٹینر ہیں۔ اصل میں اس سے کئی گنا زیادہ ہیں۔ صرف کشمیر ہائی وے نہیں بلکہ سیکٹر کے اندر ایک سے دوسرے سیکٹر کے راستے بھی زیادہ تر بند ہی ہیں۔ صرف ایک راستہ تھوڑا سا کھلا ہے۔ اس پر بھی کنٹینرز لگے ہوئے ہیں۔ لیکن یہ ہے کہ ابھی اس کو مکمل طور...