میں نے آپ دونوں کے تمام تر مراسلہ جات پڑھ رکھے ہیں. آپ یہ مت سمجھیے کہ بغیر پڑھے اور جانچے کہہ رہی ہوں. اگرچہ مجھے ثالث ہونے کا دعوی نہیں اور اس معاملے میں مَیں اپنے نظریات کو درمیان میں نہیں لا رہی (نہ ہی وہ آپ دونوں میں سے کسی ایک سے میل کھاتے ہیں) اور نہ ہی محفلین کی چپقلش مزا دیتی ہے بلکہ...