نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پتہ نہیں ہے آپ کو شاید لیکن میں نے ایک چائے کے اسٹال پر بھی کام کیا ہوا ہے
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دال اور گھیے کے سالن کے ساتھ دو روٹیاں بھی کھائی تھیں بعد میں
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھیک طرح سے چائے بنانے کا کہیں ثمرین کو، ہر بار کچھ نہ کچھ کمی رہ جاتی ہے، وعلیکم السلام
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حقیقت ہے کہ میں نے ابھی ابھی پی ہے
  5. ع

    بھیجا فرائی

    جان بوجھ کر کبھی نہیں کیا، اگر کبھی انجانے میں کڑاہی میں گر جائے تو الگ بات ہے
  6. ع

    بھیجا فرائی

    آپ تو ایسے کہہ رہے ہیں جیسے میرا بھیجا نہ ہوا کوئی سم کارڈ وغیرہ ہو گیا
  7. ع

    بھیجا فرائی

    کوئی فرائی کرنے میں کامیاب نہیں ہوا
  8. ع

    بھیجا فرائی

    ہے کوئی میرے بھیجے پر زور آزمائی کرنے والا!
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طوطوں کے ساتھ رہ کر تو بندہ میاں مٹھو بھی کہنے لگ جاتا ہو گا پھر
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نزلا زکام تھا مجھے تو، اب کچھ بہتر ہے الحمد للہ۔ وعلیکم السلام
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا سا منہ کھلا رکھنا ڈرم کا
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین بھی آ گئی۔۔۔ اوہو، میرا مطلب ہے کہ آ جائے گی
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا میں بھی اپنے نام کے بارے میں بتا دوں کہ میرا نام محمد عظیم ہے اور والد صاحب کا نام تاج دین، اس لیے میں اپنے نام کے ساتھ تاج لکھا کرتا تھا لیکن اب لگتا ہے کہ محمد عظیم ہی لکھنا چاہیے
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    آپ مجھ سے بھی تو پوچھیں!
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن میرے دانتوں پر تو شاید چائے کے داغ بھی ہیں
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری تو نہیں ہے بتانا لیکن میرے نام محمد عظیم میں بھی م ہی پہلا اور آخری حرف ہے۔
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہو رہا ہے کہ آپ کا نام ف سے شروع ہوتا ہے ۔ اور ف پر ہی ختم بھی ہو رہا ہے
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیسے ختم کئے جا سکتے ہیں وہ داغ؟ جو پان سے لگ جاتے ہیں!
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سب کچھ بدل گیا ہے
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چالیس پچاس بچوں کی اسمبلی ہوا کرتی تھی صبح صبح
Top