کون بچ پایا ہے اس غم کی گرفتاری سے
دیکھئے مجھکو میں ہس لیتی ہوں فنکاری سے
...پہلے مصرع میں 'اس' بھرتی کا لگ رہا ہے
درد تحفوں میں ملے،دھوپ مقدر میں ملی
مجھ کو سایہ نہ ملے گا تیری غم داری سے
...پہلا مصرع میں روانی کی کمی ہے. اس کے علاوہ مجھے لگتا ہے کہ 'درد تحفوں میں ملے' کو 'درد تحفوں میں...