لگتا ہے آپ نے پاکستانی ڈرامہ سیریل 'دھواں' اور 'عینک والا جن' نہیں دیکھے ہوں گے۔ ایک اور بہت اچھا سیریل تھا آرمی کے لوگوں پر جس کا مجھے نام یاد نہیں آ رہا۔
ایک سیریل یہاں پاکستان میں بہت مشہور ہوا تھا، کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی کے نام سے، اور ایک کم کم بھی بہت پسند کیا جاتا تھا، اب تو رجحان بہت کم ہو گیا ہے۔
نہ جانے میری عمر کیا تھی جب میں نے پہلی اور آخری بار ٹرین میں سفر کیا تھا۔ یاد آیا کہ انگلینڈ میں لیورپول سے مانچسٹر ہفتے میں دو بار جایا کرتے تھا کالج کے لیے ٹرین سے۔