نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طریقہ بھی آتا ہے آپ کو صبح کی سیر کا؟
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور آپ کے دوست موٹے رہے ہوں گے جو آپ لوگ انہیں لڈو لڈو کہہ کر چھیڑتے تھے
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبح کی سیر کے لیے کوئی جگہ ہے آس پاس؟
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے بچے تنگ تو کریں گے ہی۔ کیا آپ اپنے بچپن میں کسی کو تنگ نہیں کرتے تھے؟
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ساٹھ سال کے تو نہیں ہو گئے۔ ابھی 40 سال ہی کے ہوئے ہیں۔ ہمت کریں
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غصہ سارا پی ٹی ماسٹر بچوں پر نکال دیا کرتے تھے
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رہنے دیں، بیٹھ گئے تو بیٹھ گئے۔ ایک ہی بار سارے کام نپٹا لئے جائیں تو اچھا ہوتا ہے۔
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قومی ترانہ بھی تو پڑھا کرتے تھے ہم لوگ اسکول میں۔ 'پی ٹی ماسٹر' کا ڈر بھی ہوا کرتا تھا۔
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھیر سارے پٹھے جمع کر کے رکھ لیں، قربانی آنے والی ہے۔
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گھر میں بچے بھی "تبدیلی آئی" گاتے رہتے ہیں۔
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خدا نہ کرے کہ آپ کی عقل گھاس چرنے گئی ہو۔ اللہ کرے کہ پٹھے کھا رہی ہو۔
  12. ع

    محترم م حمزہ بھائی سے مصاحبہ!

    ابھی اپنے مراسلے کو دوبارہ پڑھنے کے بعد مجھے احساس ہوا ہے کہ واقعی پاکستان کچھ زیادہ بار لکھا گیا تھا۔
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نئی نئی باتیں ذہن میں آ رہی ہیں آج
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے پلاوں؟ بھول گئے کیا کہ جلدی کا کام تو شیطان کا ہوتا ہے۔
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہو سکتا ہے کہ پیار سے سمجھانے پر سمجھ جائے۔ ایک بار آپ کہہ کر دیکھیں ۔ سنا ہے کہ بزرگوں کی باتوں میں اثر ہوتا ہے۔
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین کی طرح وقت ہی وقت ہے میرے پاس
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ایک بار ثمرین کو تنخواہ نہ دی جائے نا تو سارے ہوش ٹھکانے آ جائیں
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو پھر ہو جائیں شروع؟
  19. ع

    محترم م حمزہ بھائی سے مصاحبہ!

    کیا آپ سوال کر رہے ہیں؟
  20. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پتہ چلنے دے تو تب ہے نا، پنجابی میں ایک کردار مشہور ہے 'جانو کپتی' کا۔ شاید وہی چی ہے ثمرین بھی۔
Top