کھنگھن ویسے تو کھانسی کرنے کو کہتے ہیں لیکن اس کا استعمال مختلف صورتحال میں ہوتا ہے۔ مثلاً
پاکستانی ٹیم اتنی مضبوط ہے کہ بھارتی ٹیم کو کھنگھن بھی نا دے۔
فلاں افسر بہت سخت ہے سبورڈینیٹ کو کھنگھن بھی نہیں دیتا۔
موبائل انڈسٹری میں موبی لنک کا سخت ہولڈ ہے، ٹیلی نار کو تو کھنگھن بھی نہیں دے گی۔...