نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 19

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  2. اشتیاق علی

    فونٹ فیض لاہوری نستعلیق ریلیز!

    م م م م م ۔ مطلب ایک سال تک انتظار کرنا پڑے گا۔ اب میں ان کتاب والوں کو زیادہ دیر رکنے نہیں دے سکتا ۔ میں انہیں منع کر دیتا ہوں ۔ او ر کہتا ہوں کہ جمیل نوری نستعلیق میں ٹائپ کروا لیں۔
  3. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    کہاں فلمی اداکاروں کو کوئی یاد رکھتا ہے ۔ بچے کو تو بس کارٹون نیٹ ورک یاد رہتا ہے۔
  4. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    فی الحال تو موجود دور کے بچے تو بہت ہی زیادہ شرارتی ہوتے ہیں۔ اور ان کی آئی کیو پاور بھی تیز ہوتی ہے۔
  5. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    عادت کے لحاظ سےزیادہ تر بچے تو شرارتی ہوتے ہیں ۔ چند ایک بچے ہی ہوتے ہیں جو خوش مزاج ہوں۔
  6. اشتیاق علی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 19

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  7. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    طبیعت کے خوش مزاج بھی ہو تے ہیں چند ایک بچے۔
  8. اشتیاق علی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 19

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  9. اشتیاق علی

    اللہ سے استغفار

    استغفراللہ
  10. اشتیاق علی

    فلم 2012 پر آراء

    گرائیں صاحب اس کتاب میں ایسی کیا چیز ہے ۔
  11. اشتیاق علی

    بہترین کارٹون فلمیں

    سعادت بھائی کافی اچھی کلیکشن شیئر کی آپ نے۔ شکریہ۔
  12. اشتیاق علی

    چند مختصر لطائف

    قیصرانی بھائی لگتا ہے آپ پٹھان ہیں۔ تکلیف کیلئے معذرت ۔ آئندہ ایسا نہیں ہو گا ۔
  13. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    السلام و علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ تمام اراکین کو پاکستان کی طرف سے صبح بخیر۔ کیسے ہیں سب اہل محفل۔
  14. اشتیاق علی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 19

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  15. اشتیاق علی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    ناں بھئی ۔ آپ تو تھوڑی دیر میں جائیں گے مگر ہم تو چلے۔ اللہ حافظ ۔
  16. اشتیاق علی

    بس ایک لفظ!

    یہ لیجئے ایک لفظ ملائکہ = بہن
  17. اشتیاق علی

    دودھ کا جلا

    echoاور عارف بھائی آپ کچھ زیادہ ہی لوٹ پوٹ ہو کر ہنس رہے ہیں۔ کیوں صحیح کہا ناں۔
  18. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    بلے او بلے میں تے چلاں۔ انشا اللہ کل ملاقات ہو گی۔ صل اللہ علی حبیبہ سیدنا و مولانا محمد وآلہ وبارک وسلم شب بخیر ۔ تمام اراکین اپنا بہت خیال رکھئے گا ۔
  19. اشتیاق علی

    عربی فونٹ کی ضرورت ؟

    dxbgraphixواقعی آپ کا کافی تجربہ لگتاہے گرافکس میں ۔ کافی پروگراموں کا علم ہے آپ کو۔ نائس یار ۔ کبھی ہمیں بھی اپنے علم سے نوازیں۔
  20. اشتیاق علی

    خاکہ کشی

    ایک احمق ۔ وہ تو کہہ رہی تھیں کہ احمق کافی سارے ہیں۔
Top