نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    نقوش اقبال از مولانا سید ابو الحسن علی ندوی ( مکمل صفحات)

    صفحہ نمبر 305 تولیٰ سعیٰ فی الارضِ لیُفسد فیھا ویُھلک الحرث النسل ۔ واللہُ لا یُحب الفساد۔ واذا قیلَ لہ اتق اللہَ اَخذتہ العزۃُ بالاثمِ فحسبہُ جھنمُ ولبئسَ الھاد۔ ( البقرہ 204- 206) حالانکہ وہ سخت جھگڑالو ہے ، اور جب اس کو کسی قسم کا اقتدار حاصل ہوتا ہے ، تو زمین میں دوڑتا پھرتا ہے تاکہ اس میں...
  2. ناعمہ عزیز

    نقوش اقبال از مولانا سید ابو الحسن علی ندوی ( مکمل صفحات)

    صفحہ نمبر 304 جب کوئی نا خدا ترس قوم یا فرد ، اقتدار مطلق کے کسی مقام پر فائز ہو جاتی ہے ، اور اس کے ہاتھ میں ایسی طاقت آ جاتی ہے ، جس سے وہ اپنے ہر منشا کو پورا کر سکتی ہے م تو پھر وہ اپنے زیر اثر افراد اور قوموں کے ساتھ جو اس کے رحم و کرم پر ہوتی ہے ، مٹی کی بے جان مورتوں اور کاغذ کے پُرزروں...
  3. ناعمہ عزیز

    نقوش اقبال از مولانا سید ابو الحسن علی ندوی ( مکمل صفحات)

    صفحہ نمبر 303 وَجِعلُوا َعزۃ اھلھا اذلۃ وولذالِکَ یفعلون۔ ( انمل 34) اس کو تباہ کر دیتے ہیں ، اور وہاں عزت والوں کو بھی ذلیل کر دیا کرتے ہیں ، اور اسی طرح یہ بھی کریں گے ۔ اسی نشہ قوت اور حد سے بڑھے ہوئے احساس برتری کی دنیا کی وہ گذشتہ قومیں شکار ہوئیں جن کا قرآن مجید نے ذکر کیا ہے ، اور جنہوں...
  4. ناعمہ عزیز

    Reach the impossible to make it possible ..

    Reach the impossible to make it possible ..
  5. ناعمہ عزیز

    نقوش اقبال از مولانا سید ابو الحسن علی ندوی ( مکمل صفحات)

    صفحہ نمبر 302 نامناسب ، سب بے معنی الفاظ اور کمزوروں اور بے دست و پا قوموں اور افراد کی غلامانہ و شکست خوردہ منطق ہے ، جب جنگل کے قانون (MIGHT IS RIGHT) طاقت ہی اصل دلیل اور حق و باطل کا معیار ہے ، فلسفہ کی مکمل طور پر فرمانروائی ہوتی ہے ، خوف خدا، انسانیت کا احترام ، شرم و لحاظ ، بزدلی اور...
  6. ناعمہ عزیز

    نقوش اقبال از مولانا سید ابو الحسن علی ندوی ( مکمل صفحات)

    صفحہ نمبر 301 جلال کے ساتھ، اپنی شیرینی و دلآویزی کی بدولت ایک کوزہ نبات معلوم ہوتا ہے ، وہ فرماتے ہیں کلیسا کی بنیاد رہبانیت تھی سماتی کہاں اس فقیری میں میری خصوصیت تھی سلطانی اور میبی میں کہ وہ سر بلندی ہے یہ سر نہ زیری سیاسیت نے مذہب سے پیچھا چھڑایا چلی کچھ نہ پییر کلیسا کی پیری ہوئی دین و...
  7. ناعمہ عزیز

    ٹائپنگ مکمل نقوش اقبال از مولانا سید ابو الحسن علی ندوی

    صفحہ نمبر 261 تا 275 ٹائپنگ مکمل
  8. ناعمہ عزیز

    نقوش اقبال از مولانا سید ابو الحسن علی ندوی ( مکمل صفحات)

    صفحہ نمبر 275 ملت اسلامیہ اپنے ایمان و عقیدہ اور اپنے نظام حیات کی وجہ سے زمان و مکاں کے حدود و قیود سے بہت بلند ہے ، انھوں نے اپنے ملیغ اور موثر فن کارانہ اور حکیمانہ انداز میں ملت کو اس خودی سے روشناس کرایا ، اور اس کے پیام و مقام کی آفاقیت اور عالمگیری پر زور دیا ہے ۔ انھوں نے اس نکتہ کی بھی...
  9. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    یہی کرنا پڑے گا مجھے تو لگتا ہے :tongue:
  10. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    کانوں میں بھی نہیں بتانا بچُو :rolleyes:
  11. ناعمہ عزیز

    نقوش اقبال از مولانا سید ابو الحسن علی ندوی ( مکمل صفحات)

    صفحہ نمبر 274 مسلم نے بھی تعمیر کیا اپنا حرم اور تہذیب کے آذر نے ترشوائے صنم اور ان تازہ خداؤں میں بڑا سب سے وطن ہے جو پیرہن اس کا ہے وہ مذہب کا کفن ہے یہ بُت کہ تراشیدہ تہذیب نوی ہے غارت گرِ کا شانہ دین نبویً ہے بازو ترا توحید کی قوت سے قوی ہے اسلام ترا دیس ہے تو مصطفوی ہے نظارہ دیرینہ زمانہ کو...
  12. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    :tongue:
  13. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    ابھی تو نہیں بتانی :raisedeyebrow:
  14. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    ہاہاہاہاہا ہم کیوں بتائیں بچُو جی :smug:
  15. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    ارے نہیں نہیں چاچو میں کھانی ہے ، لائیں نکالیں میرا حصہ فٹا فٹ ؟:battingeyelashes:
  16. ناعمہ عزیز

    نقوش اقبال از مولانا سید ابو الحسن علی ندوی ( مکمل صفحات)

    صفحہ نمبر 273 قومیت و وطنیت کا قائل نہیں ، میں ان لوگوں سے متفق نہیں جو یہ کہتے ہیں کہ اقبال پہلے وطنیت کی طرف آئے ملت کی طرف ، بلکہ صحیح یہ ہے کہ وہ شروع سے آخر تک وطن دوست ہوتے ہوئے بھی ملت اور اسلام کی آفاقیت کے قائل رہے ، سن 1905 کے بعد کے کلام میں ان کے یہ شعر اس دعویٰ کے ثبوت میں پیش کئے...
  17. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    ہم کیوں بتائیں چاچو :)
  18. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    کس کا لالہ ؟:rolleyes:
  19. ناعمہ عزیز

    نقوش اقبال از مولانا سید ابو الحسن علی ندوی ( مکمل صفحات)

    صفحہ نمبر 272 اقبال اور قومیت و وطنیت اقبال وطن دوست ہیں ، لیکن وطن پرست نہیں ،اس لئے کہ اسلام نے حسبِ وطن کو ایمان کا تقاضا سمجھتے ہوئے بھی اس کی پرستش ، بے جا طرفداری اور اس کے لئے اندھی عصبیت سے روکا ہے ۔۔۔ ۔ اسلام نے وطنی عصبیت ہی نہیں بلکہ رنگ و نسل زبان اور تہذیب کی عصبیت اور تعصب سے بھی...
Top