لوڈ شیڈنگ جوں کی توں نہیں ہے بلکہ بہت زیادہ بڑھ گئی ہے ان کے آنے کے بعد سے
پہلے ہمارے یہاں ایک ایک گھنٹہ کے لئے دن تین دفعہ بجلی جاتی تھی اب دو دو گھنٹے جاتی ہے دن میں تین دفعہ
پہلے اتوار کے دن لوڈ شیڈنگ نہیں ہوتی تھی اب اتوار کو بھی وہی روٹین ہے۔
جمعہ کے دن دو دفعہ جاتی تھی اب جمعہ کے دن بھی...