بعض ہمارے شیعہ بھائی حضرت علی کرم اللہ سے محبت کے دعویٰ کرتے ہوئے دیگر خلفاء کے بارے میں نازیبا الفاظ کا اظہار کرتے ہیں جبکہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کا اُن سے محبت کا اظہار اپنی اولادوں کے نام ان کے ناموں پر رکھنے سے ہوتا ہے ۔۔۔
اولاد
آپ کے بچوں کی تعداد 28 سے زیادہ تھی۔ حضرت سیدہ فاطمہ...
حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم مسلمانوں کے تمام فرقوں کے لئے انتہائی قابلِ احترام ہیں اور کوئی بھی ذی شعور مسلمان ان سے بغض کا سوچ بھی نہیں سکتا۔ جنابِ علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے علاوہ دوسرے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہما سے محبت کا اظہار بغض علی ہر گز نہیں ہوسکتا۔۔۔۔۔
قرآنِ عظیم الشان میں سب سے زیادہ اسی "نجس العین" قوم کا ذکر ہے۔ اور کہیں بھی کم از کم مجھے ایک عام مسلمان کیلئے کوئی حکم نظر نہیں آیا کہ کسی سے بوجہ یہودی ہونے کے نفرت کی جائے یا نا انصافی کی جائے۔
جو ہم کہتے ہیں یہ بھی کیوں نہیں کہتا، یہ کافر ہے
ہمارا جبر یہ ہنس کر نہیں سہتا، یہ کافر ہے
یہ انساں کو مذاہب سے پرکھنے کا مخالف ہے
یہ نفرت کے قبیلوں میں نہیں رہتا، یہ کافرہے
ہم نے سعودی عرب کے جھنڈے میں بنی ہوئی کلمہءِ طیبہ کے ساتھ بنی ہوئی تلوار کو اسلام کے ساتھ لازم و ملزوم سمجھ لیا ہے۔ جبکہ میرے خیال میں وہ تلوار عرب کی تہذیب یا ثقافت تو ہو سکتی ہے اسلام کا لازمی حصہ ہر گز نہیں ۔
آعُوْذُ بِكَلِمَاتِ اللّٰهِ التَّآمَّةِ مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ وَّهَآمَّةٍ وَّمِنْ كُلِّ عَيْنٍ لَّآمَّةٍ
رواہ البخاری
ترجمہ: میں ہر شیطان ، تکلیف دہ جانور اور نظر بد سے محفوظ رہنے کے لیے اللہ کے کامل اور پراثر کلمات کے ذریعے پناہ مانگتا ہوں۔
میرے پیارے بھائی پٹھان ،پنجابی قوم ہے ۔ مہاجر ہونا کوئی قومیت نہیں ہے۔ خود کومہاجر کہلانے والے ہمارے بھائی ہیں ۔اور پاکستانی ہیں مہاجر بالآخر اپنے وطن واپس لوٹ جانے والے کو کہتے ہیں یا کم از کم لوٹ جانے کی خواہش رکھنے والے کو کہتے ہیں
وہاب یہ میرے پاس ری مکس ہے جو کہ ریتھک روشن پر فلمایا گیا ہے۔ کہو تو ویڈیو اپ لوڈ کردوں؟
قیصرانی
قیصرانی, جولائی 29, 2006 رپورٹ بک مارک
با لکل اپ لوڈ کر دیجئے
احمد جیلانی, 13 منٹ قبل رپورٹ بک مارک
اتنی تیز رفتاری:)