وہ ہماری طرح کے نہیں جو چپک ہی جائیں ۔ ہم تو پچھلے ایک دو ہفتے دفتری کام کچھ کم ہونے کے باعث تم سے کانٹے کا مقابلہ کرتے رہے ۔
لیکن خیر کب تک کرتے ۔ تھکے ماند اوجھل ہو گئے ۔
کہہ تو پتے کیا بات رہی ہو بھئی ۔ اور اگر ایسا ہے تو ٹکٹ کٹا لو تاکہ تمہاری غلط فہمیاں دھل جائیں اور دودھ کا دودھ اور لسی کی لسی ہو جائے ۔
کراچی کے سمندر کے باوجود کراچیئے پانی کو ترستے ہیں ۔ وائے حکام ۔
وہ ہماری طرح کے نہیں جو چپک ہی جائیں ۔ ہم تو پچھلے ایک دو ہفتے دفتری کام کچھ کم ہونے کے باعث تم سے کانٹے کا مقابلہ کرتے رہے ۔
لیکن خیر کب تک کرتے ۔ بالآخر تھکے ماندے اوجھل ہو گئے ۔
آپ کے لیے اپنی ساکھ بہتر بنانے کا سنہری موقع بھی ہو سکتا ہے ۔
نیک خیال کے بارے میں بد سوچنا تو عدل کا خون کرنے کے مترادف نہ ہو گا ؟
خیال خاطر احباب پر موقوف ہے سب کچھ ۔ ویسے ساکھ تو ہماری محمد احمد بھائی سے بھی گئی گزری ہی ہے ۔