لاہور کے چڑیا گھر میں فیزنٹ کو ہی سرخاب لکھا ہوا ہے اور فیزنٹ مختلف قسم کے ہوتے ہیں - لیکن ایک فیزنٹ تو بہت ہی رنگدار اور رنگین ہے جو لاہور چڑیا گھر میں پایا جاتا ہے - اسے دیکھ کر واقعی یہ احساس ہوتا ہے کہ سرخاب یا فیزنٹ بہت رنگین اور خوبصورت پرندہ ہے - اگر کبھی جانا ہوا تو تصویر اتار کر لے آؤں...