مجھے زندگی میں وقت اور حالات نے بہت کچھ سکھایا‘ میں نے زندگی کو مشکلات کی لہروں پر ڈوبتے اُبھرتے دیکھا۔
میں نے چیونٹی سے سیکھا وہ اپنے سے تین گنا وزن لے کر چلتی ہے‘ بار بار چیونٹی کے گرنے پھر سنبھلنے سے میں نے سیکھا کہ کبھی ہمت مت ہارو بلکہ اپنے مقصد پر ڈٹے رہو یقینا ایک دن کامیاب ہوجائو گے۔...