نتائج تلاش

  1. نیلم

    اقتباسات عمیرہ احمد

    شکر ادا نہ کرنا بھی ایک بیماری ہوتی ہے ایسی بیماری جو ہمارے دلوں کو روز بروز کشادگی سے تنگی کی طرف لے جاتی ہے ۔ جو ہماری زبان پر شکوہ کے علاوہ اور کچھ آنے ہی نہیں دیتی ۔اگر ہمیں الله کا شکر ادا کرنے کی عادت نہ ہو تو ہمیں انسانوں کا شکریہ ادا کرنے کی بھی عادت نہیں پڑتی اگر ہمیں خالق کے احسانوں کو...
  2. نیلم

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -41

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  3. نیلم

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟ " نیلم"

    ہاہاہاہاہا بلکل بلکل میدان چھوڑکےبھاگ گئےہیں،،،ہمت ہی نہیں ہورہی اُن کی :rollingonthefloor:
  4. نیلم

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟ " نیلم"

    ہم جانتےہیں ،کہ آپ کچھ نہیں جانتے:rollingonthefloor:
  5. نیلم

    :D

    :D
  6. نیلم

    ہاں ہاں کون،،،،کس نے آپ کو ناسمھجنےکی گستاخی کی:D

    ہاں ہاں کون،،،،کس نے آپ کو ناسمھجنےکی گستاخی کی:D
  7. نیلم

    اقتباسات عمیرہ احمد

    :) بس پھر پرچہ حل ہوگیا،،
  8. نیلم

    چھوٹے بھیا،،،سب دن ایک ہی جیسےہوتےہیں،،ہم خود انہیں خاص یاعام بناتےہیں:)

    چھوٹے بھیا،،،سب دن ایک ہی جیسےہوتےہیں،،ہم خود انہیں خاص یاعام بناتےہیں:)
  9. نیلم

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟ " نیلم"

    ہاں عینی سوچ سمجھ کےجواب دینا،،،جتناریکارڈ ہم نےلگایاہے بوائزکا،،،،اُتناکئی ہمارا نہ لگ جائے:D ناک سلامت رہنی چایئے:)
  10. نیلم

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟ " نیلم"

    زندگی نہیں ہاری آپ ہارگئے،،آپ نےایڈمشن (منگنی )کروادیا،،،اب امتحان کی تیاری ہے:D
  11. نیلم

    ضرور لگائیے چھوٹےبھیا

    ضرور لگائیے چھوٹےبھیا
  12. نیلم

    Lolllll

    Lolllll
  13. نیلم

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟ " نیلم"

    Lollll امتحانات تو زندگی بھرچلتےہیں:)
  14. نیلم

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟ " نیلم"

    مطلب یہ کہ آپ کاامتحان ہےپرچہ حل کرئے:)
  15. نیلم

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی"

    ٹھیک عینی تعبیر آپی میں عینی کو کاپی پیسٹ ٹھیک تعبیرآپی میں آپ کاتیارکیاہوا ہی عینی کو ان بکس کردیتی ہوں:)
Top