نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    واہ ۔۔۔ لاجواب۔۔۔ ہم تو کب سے قتیل خاکسار ہوگئے ہیں۔ :)

    واہ ۔۔۔ لاجواب۔۔۔ ہم تو کب سے قتیل خاکسار ہوگئے ہیں۔ :)
  2. نیرنگ خیال

    اے ساکنانِ کوچہ دلدار دیکھنا ۔۔۔ تم کو کہیں جو غالب آشفتہ سر ملے

    اے ساکنانِ کوچہ دلدار دیکھنا ۔۔۔ تم کو کہیں جو غالب آشفتہ سر ملے
  3. نیرنگ خیال

    عدم حیات یعنی حیات کا عدم ہونا۔۔۔۔ :ڈی

    عدم حیات یعنی حیات کا عدم ہونا۔۔۔۔ :ڈی
  4. نیرنگ خیال

    یعنی موت۔۔۔ :ڈی

    یعنی موت۔۔۔ :ڈی
  5. نیرنگ خیال

    آپ کریں تو راس لیلا، ہم کریں تو کریکٹر ڈھیلا

    جیت کر ہارنے والے کو تو بازیگر کہتے تھے۔۔۔ :p اوہ اچھا وہ ہار کر جیتنے والا ہوتا تھا۔۔۔ :D
  6. نیرنگ خیال

    او پا جی۔۔۔ خیر ہے نا۔۔۔ آج کل میٹرک کے طالبعلم بنے ہوئے ہیں۔۔۔ :ڈی

    او پا جی۔۔۔ خیر ہے نا۔۔۔ آج کل میٹرک کے طالبعلم بنے ہوئے ہیں۔۔۔ :ڈی
  7. نیرنگ خیال

    کون بےرخی سے گزر گئی احمد بھائی؟

    کون بےرخی سے گزر گئی احمد بھائی؟
  8. نیرنگ خیال

    آپ کریں تو راس لیلا، ہم کریں تو کریکٹر ڈھیلا

    ویسے ہمیں فرار کی راہ پکڑنی چاہیے اس سے پہلے ناصر علی مرزا صاحب ہمارا اور آپ کا آئندہ کسی بھی دھاگے میں داخلہ ممنوع فرما دیں۔
  9. نیرنگ خیال

    آپ کریں تو راس لیلا، ہم کریں تو کریکٹر ڈھیلا

    سارے محاورے جو فلک کے پاس تشریف لے گئے ہیں۔ تو خاکساروں کی پہنچ سے ویسے ہی دور ہوگئے ہیں۔۔۔ :p
  10. نیرنگ خیال

    آپ کریں تو راس لیلا، ہم کریں تو کریکٹر ڈھیلا

    تماشائیوں کا ذکر بھی تھا۔اور مرزا کا بھی ۔۔۔ تو زبیر بھائی کو آواز تو بنتی ہی تھی۔۔۔ :p بڑی جلدی ہتھیار ڈال دیے۔ کچھ تو لڑتے۔۔۔
  11. نیرنگ خیال

    دنیا کا سب سے تنہا درخت

    دلچسپ اور معلوماتی۔ اعلیٰ
  12. نیرنگ خیال

    آپ کریں تو راس لیلا، ہم کریں تو کریکٹر ڈھیلا

    میرے ٹی وی سے تو کوئی آج تک باہر نہیں آیا۔ (معذرت باہر نہیں آئی) :p
  13. نیرنگ خیال

    آپ کریں تو راس لیلا، ہم کریں تو کریکٹر ڈھیلا

    جہاں مرزا دیکھا مذاق شروع۔۔۔۔۔ ان کے ہاتھ میں ہے کیا۔۔۔ :p
  14. نیرنگ خیال

    آپ کریں تو راس لیلا، ہم کریں تو کریکٹر ڈھیلا

    ہو اجازت تو ایک بات کہوں وہ مگر خیر چھوڑیے کوئی بات نہیں
  15. نیرنگ خیال

    آپ کریں تو راس لیلا، ہم کریں تو کریکٹر ڈھیلا

    مختصر یہ کہ مت کرو بحث ہار جاؤ گے دلچسپی اتنی بڑی دلیل نہیں
  16. نیرنگ خیال

    آپ کریں تو راس لیلا، ہم کریں تو کریکٹر ڈھیلا

    دھر دیں یہ الزام بھی ان غیر کرکٹی کاندھوں پر۔۔۔ :p
  17. نیرنگ خیال

    آپ کریں تو راس لیلا، ہم کریں تو کریکٹر ڈھیلا

    یعنی دلچسپی بھی بےحد محدود قسم کی ہے۔۔۔ :p
  18. نیرنگ خیال

    جب آپ اس دلدل میں گھرے لوگوں سے نہیں ملیں گے۔ آپ ان کی سوچ بدل نہ پائیں گے۔ :)

    جب آپ اس دلدل میں گھرے لوگوں سے نہیں ملیں گے۔ آپ ان کی سوچ بدل نہ پائیں گے۔ :)
  19. نیرنگ خیال

    آپ کریں تو راس لیلا، ہم کریں تو کریکٹر ڈھیلا

    لگتا ہے آپ صرف تماشائیوں کو دیکھتے ہیں۔ :p
  20. نیرنگ خیال

    رپورتاژ سے کیا مراد ہے۔

    یہ پریزینٹیشن دیکھنے کے بعد حاضر ہوتا ہوں۔
Top