اللہ تعالی آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔ رحم و کرم فرمائے ۔ آپ بھی ذرا احتیاط سے ڈرائیونگ کیا کریں۔ میرے ابا جان نے مجھے یہ بتایا کہ جب بھی ڈرائیونگ کرو تو یہ ذہن میں رکھو کہ آپ کے مخالف ٹریفک اندھی ہے۔(مطلب یہ سمجھو کہ کوئی اور بھی غلطی کر سکتا ہے اس لیے تم احتیاط برتو)۔
اللہ تعالی آپ پر...