نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    داغ نہ ہو کیوں کر افضل ہمارا محمد ۔ داغ دہلوی کی ایک خوبصورت نعت

    ماشاءاللہ سبحان اللہ کیا شعر ہے بلا لو مدینے میں پھر داغؔ کو تم نہیں ہند میں اب گزارا محمد
  2. محمد بلال اعظم

    بحر بتائیے

    اظہر بھائی شکریہ، میں نے نوٹ کر لی ہے۔ باقی اساتذہ کا انتظار کرتے ہیں۔ محمد وارث الف عین
  3. محمد بلال اعظم

    بحر بتائیے

    محسن نقوی کے اس شعر کی بحر کیا ہے؟ ذکرِ شبِ فراق سے وحشت اسے بھی تھی میری طرح کس سے محبت اسے بھی تھی
  4. محمد بلال اعظم

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    کس کی لکھی ہوئی ہے؟
  5. محمد بلال اعظم

    اقبال کی زمین میں

    کبھی زندگی سے ملا چاہتا ہوں کبھی موت کی میں دعا چاہتا ہوں بچھڑ جا تُو مجھ سے کہ میں تجھ کو اب سے مری زندگی سے جدا چاہتا ہوں چمن میں ہمیشہ اداسی رہی ہے یہاں اب خوشی کی فضا چاہتا ہوں رقیبوں کی محفل ہو یا دوستوں کی میں تو بس یہاں سے اٹھا چاہتا ہوں محبت کسی سے ، تمنّا کسی کی مجھے کوئی بتلائے کیا...
  6. محمد بلال اعظم

    اقبال کی زمین میں

    بہت بہت شکریہ سر۔ میں نے تدوین کر دی ہے۔
  7. محمد بلال اعظم

    محسن نقوی شہر کی دھوپ سے پوچھیں کبھی گاوں والے۔۔۔۔۔۔ محسن نقوی

    شہر کی دھوپ سے پوچھیں کبھی گاؤں والے کیا ہوئے لوگ وہ زلفوں کی گھٹاؤں والے اب کے بستی نظر آتی نہیں اجڑی گلیاں آو ڈھونڈیں کہیں درویش دعاؤں والے سنگزاروں میں مرے ساتھ چلے آئے تھے کتنے سادہ تھے وہ بلورّ سے پاوں والے ہم نے ذّروں سے تراشے تری خاطر سورج اب زمیں پر بھی اتر زرد خلاؤں والے کیا چراغاں...
  8. محمد بلال اعظم

    اقبال کی زمین میں

    تو مجموعی طور پہ یہ غزل اس طرح ہو گئی ہے: کبھی زندگی سے ملا چاہتا ہوں کبھی موت کی میں دعا چاہتا ہوں بچھڑ جا تُو مجھ سے کہ میں تجھ کو اب سے مری زندگی سے جدا چاہتا ہوں چمن میں ہمیشہ اداسی رہی ہے یہاں اب خوشی کی فضا چاہتا ہوں رقیبوں کی محفل ہو یا دوستوں کی میں تو بس یہاں سے اٹھا چاہتا ہوں محبت کسی...
  9. محمد بلال اعظم

    وی بی بکس

    نمبر چار کی تو مجھے کچھ سمجھ نہیں ائی۔ بس میں اتنا چاہتا ہوں کہ مجھے سافٹوئیر پراگرامنگ آ جائے۔ مجھے اپنے طور پہ سافٹ وئیر بنانے کا بہت شوق ہے مگر سمجھ نہیں آتی کہ ابتداء کہاں سے کروں۔ آپ بنا دیں کہ سافٹ وئیر کے لئے کونسا آپشن زیادہ بہتر رہے گا۔ مجھے الف سے شروع کرنا پڑے گا اور ے تک جانا ہو گا۔
  10. محمد بلال اعظم

    حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)

    ویسے اور کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چلیں چھوڑیں جی مرنڈے سے مزہ نہیں آیا۔ اگر تکلف ہی کرنا تھا تو بگ ایپل ہی منگوا لیتے۔
  11. محمد بلال اعظم

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ہاشم ندیم کی خدا اور محبت آج کل پڑھی جا رہی ہے۔ مجموعی طور پہ بہت متاثر کیا ہے ہاشم ندیم نے۔
  12. محمد بلال اعظم

    اقبال کی زمین میں

    واہ زبردست خلیل جی۔ کیا کہنے آپ کے۔ استاد محترم دیکھتے ہیں کہ کیا کہتے ہیں؟
  13. محمد بلال اعظم

    فراز ممدوح

    احمد فراز تو تو کیا بات ہے! بہت خوب
  14. محمد بلال اعظم

    حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)

    غالب جی تم نے اشارے سے بلایا تھا ہم دوڑے چلے آئے ہیں۔
  15. محمد بلال اعظم

    تعارف برگ حنا کا تعارف

    خوش آمدید برگ حنا جی۔
  16. محمد بلال اعظم

    متقارب مثمن سالم میں ایک کوشش

    میں کوشش کرتا ہوں۔
  17. محمد بلال اعظم

    وی بی بکس

    میں سافٹ وئیر پراگرامنگ آن لائن سیکھنا چاہتا ہوں کیانکہ روٹین لائف میں اتنا ٹائم نہیں ہے۔ آپ ہی کوئی اچھا سا مشورہ دے دیں۔
Top