صفحہ : 762
چھ لڑکیاں
علی پور علی پور۔۔۔۔۔۔۔ اس کے کان میں آوازیں پڑیں۔
ایلی چونکا۔۔۔۔۔۔۔گاڑی ایک دھچکے سے رک گئی۔
ایلی نے محسوس کیا جیسے وہ نام مانوس سا ہو۔ جیسے وہاں اسے کچھ کرنا ہو۔ اس نے سامنے دیکھا ہاجرہ سوٹ کیس اٹھانے کی کوشش میں مصروف تھی۔ وہ سامان اٹھانے لگا باہر پلیٹ فارم پر...