نتائج تلاش

  1. نیلم

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟ " نیلم"

    :heehee: کوئی بات نہیں پریکٹس ہوگئی ہوگی گھوڑادوڑانےکی،،
  2. نیلم

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟ " نیلم"

    گرتےہیں شہسوار ہی میدان جنگ میں:)
  3. نیلم

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟ " نیلم"

    ہاہاہاہاہا نہیں نہیں بھجواتی ہوں تمہارےگھربھی:)
  4. نیلم

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟ " نیلم"

    :)اب میں کیابولوں ،جواب تو آپ نےواقعی ہی دیاہےبھیا،،،امتحان تونہیں دیا نا:D
  5. نیلم

    نیاسال

    اچھا،،اس کاکیافائدہ ہوتاہے،،،:)
  6. نیلم

    نیاسال

    نہیں کوئی نہیں ہے:) لیکن دوستی گپ شپ سب کےساتھ رہتی ہے،،فیملی میں سب کےساتھ:)
  7. نیلم

    مبارکباد قرۃ العین بھی چار ہزاری ہوگئیں

    بلکل مچاتی رہو ادھم میں آپ کےساتھ ہوں:)
  8. نیلم

    نیاسال

    کنجوس اس لیےکہ بعض لوگ بہت سارےاور بہت جلدی دوست بنالیتےہیں ،میں سب کےساتھ بہت اچھےسےخوش اخلاقی سے ملتی ہوں،،،لیکن بیسٹ فرینڈ کوئی نہیں میری ،،،
  9. نیلم

    مبارکباد قرۃ العین بھی چار ہزاری ہوگئیں

    اچھا اُس میں بھی غلطی ہےکیا:)
  10. نیلم

    نیاسال

    :) ویسےمیں بھی بہت کنجوس ہوں دوستیوں میں،،،:D
  11. نیلم

    مبارکباد قرۃ العین بھی چار ہزاری ہوگئیں

    بہت شکریہ بھیا:)آپ نےجوبھی کیاصیح ہی کیاہوگا،،،:)
  12. نیلم

    نیاسال

    یقین نہیں ہیں کیا؟lolllll
  13. نیلم

    نیاسال

    جی جی ہم دوست ہیں نہ :)
  14. نیلم

    مبارکباد قرۃ العین بھی چار ہزاری ہوگئیں

    قرتہ العین بھی 4 ہزاری ہوگئی لکھناتھا،،،4000 ہوگئی لکھ دیایہ کچھ جچ نہیں رہا:)بہت شکریہ بھیا بھیا عنوان کو کیسا رپورٹ کرتےہیں
  15. نیلم

    نیاسال

    ؟
  16. نیلم

    مبارکباد قرۃ العین بھی چار ہزاری ہوگئیں

    ابن سعید بھائی ٹائٹل ٹھیک کردیں:)
Top