نتائج تلاش

  1. نیلم

    مبارکباد قرۃ العین بھی چار ہزاری ہوگئیں

    قرتہ العین کو چار ہزاری منصب بہت مبارک ہو:) عینی اسی طرح محفل کی رونق بڑھاتی رہو:)
  2. نیلم

    نیاسال

    یہ آفرمیرےلیےہےیانئےسال کےلیے:)
  3. نیلم

    نیاسال

    بہت شکریہ:)
  4. نیلم

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟ " نیلم"

    میک اپ ،جیولری کاشوق ہےکیا؟عینی
  5. نیلم

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟ " نیلم"

    ویری گُڈ،،،،اور میں بہت ڈرپوک ہوں اور شوق بھی سارےخالص لڑکیوں والےہیں:)
  6. نیلم

    نیاسال

    بہت شکریہ :D
  7. نیلم

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟ " نیلم"

    عینی تم واقع لڑکی ہو. نا؟یہ شوق تولڑکوں کےہوتےہیں،،، خیر ،،،میں نےبھی کافییییییییی ٹائم سےکوئی مووی نہیں دیکھی:)
  8. نیلم

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟ " نیلم"

    ہی ہی ہی،،،،،اب تودیرہوگئی،،،:( چلوتم یہ تینوں بھی دیکھ لو،،،یہ تینوں ہی اچھی ہیں :)
  9. نیلم

    نیاسال

    بہت شکریہ:)
  10. نیلم

    نیاسال

    ریشمی ڈور کی طرح ہاتھ سےپھسلاہوا یہ سال بھی جارہاہے گزرتےاس سال سے حساب کچھ لیناہے زخم جودیےہیں اس نے ان کامرہم پوچھناہے اورپوچھناہے!!!!! جوکھودیا اُسےپائیں کہاں یادوں کوساری دفنائیں کہاں آگہئی اپنی سلائیں کہاں یایوں کرلیں رُوٹھاپچھلاسال بُھلاکر آنےوالےسال سے دوستی کرلیں
  11. نیلم

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی"

    عینی تم نےانیس بھائی کوناراض کردیا،،،لولی پاپ نہیں دیاناانہیں:D
  12. نیلم

    ڈرپوک چڑیلیں

    یہ کہانی پڑھ کےمجھےاپنے بچپن کی یاد آگئی:)
Top