نیاسال

نیلم

محفلین
ریشمی ڈور کی طرح ہاتھ سےپھسلاہوا
یہ سال بھی جارہاہے
گزرتےاس سال سے
حساب کچھ لیناہے
زخم جودیےہیں اس نے
ان کامرہم پوچھناہے
اورپوچھناہے!!!!!
جوکھودیا
اُسےپائیں کہاں
یادوں کوساری دفنائیں کہاں
آگہئی اپنی سلائیں کہاں
یایوں کرلیں
رُوٹھاپچھلاسال بُھلاکر
آنےوالےسال سے
دوستی کرلیں
 
Top