نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو م حمزہ یہ بتائیں کہ آپ کہاں غائب ہو گئے تھے؟؟ وعلیکم السلام
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرورت بھی نہیں ہے طوطے کا ذکر کرنے کی جو طوطے ہوتے تھے یہاں وہ اڑ گئے تھے
  3. ع

    غزل برائے اصلاح

    ہونٹ والے شعر میں ابھی بھی یہ بات واضح نہیں کہ کس کے ہونٹ دوسرا صرف 'نشانی کہنے سے بات مکمل نہیں ہو گی۔ بن کے نشانی آئے، کی ضرورت ہے پھر بھی یہ کمی رہی جائے گی کہ کس بات کی نشانی بن کر آئے تیسرے شعر کے پہلے مصرع میں 'بے جان مجسمہ' ہونا چاہیے تھا اس کے علاوہ جوانی ایسا لگ رہا ہے کہ بس قافیہ...
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈول کو پتہ نہیں کیا کہا جاتا ہو گا، پاک و ہند میں اور یہاں اس کھیل میں استعمال ہوتا ہے جو
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شکر ہے، ورنہ ہم بھی سیدھی لکھتے!
  6. ع

    غزل برائے اصلاح

    تیری وفا کو بھول کے پایا نہیں سکوں دل میں کسک ہے آج بھی کیا تجھ سے میں کہوں -------------(عظیم بھائی پہلے مصرعے میں کر وزن میں نہیں آ رہا) ۔۔۔معذرت اس طرف میرا دھیان نہیں گیا تھا کہ 'کر' کے ساتھ وزن میں نہیں رہے گا ۔۔۔الفت کو تیری بھول کے۔ ۔ بہتر رہے گا خلش سے بھی...
  7. ع

    غزل برائے اصلاح

    ایک دو بار ذہن میں تقطیع بھی کی مگر جلدی کر گیا
  8. ع

    غزل برائے اصلاح

    جب بھی خوشبو تری سانسوں کی سہانی آئے۔ منجمد خون میں پھر جا کے روانی آئے ۔۔۔۔۔'پھر جا کے' کی جگہ 'تب جا کے' بہتر معلوم ہو رہا ہے جب کھلے پھول ترے وصل کی امیدوں کے۔ شبنمی ہونٹ ترے بن کے نشانی آئے ۔۔۔۔۔پہلا مصرع بحر میں نہیں ہونٹ نشانی بن کر کہاں آئے۔ اس کی بھی وضاحت ہونی چاہیے ناتواں اس کے مجھے...
  9. ع

    غزل برائے اصلاح

    دل ہمارا عجیب ہے صاحب خود ہی اپنا رقیب ہے صاحب ۔۔۔درست زخم جو بے شمار دیتا ہے وہ ہمارا طبیب ہے صاحب ۔۔۔۔زخم دیتا ہے بے شمار جو شخص بہتر ہو گا قتل ہونے لگا فرشتوں کا اب قیامت قریب ہے صاحب ۔۔۔۔۔ٹھیک دھڑکنوں پر اسی کی قدرت ہے درد دل کا نقیب ہے صاحب ۔۔۔۔یہ بھی ٹھیک لگ رہا ہے تنگ دستی بیان کرتی...
  10. ع

    غزل برائے اصلاح۔

    دشتِ جنوں کے راہی کہیں تھک کے سو گئے منزل ملی نہ راستہ ،خوابوں میں کھو گئے ۔۔۔راستہ تو تھا تبھی تو راہی تھے اے دل ،ترے لیےیہ عنایت بھی ہے بہت وہ تجھ میں آئے، تخمِ تمنا بھی بو گئے ۔۔۔'عنایات ہیں بہت' میرا خیال ہے کہ درست رہے گا۔ دوسرے مصرع میں دو چیزوں کا ذکر ہے اس لیے خونِ جگر سے میری قبا داغ...
  11. ع

    غزل برائے اصلاح

    الفت تری کو بھول کے پایا نہیں سکوں دل میں خلش ہے آج بھی کیسے تجھے کہوں ----------------'الفت تری' اچھا نہیں لگ رہا الفت کو تیری بھول کر۔ ۔ کیا جا سکتا ہے 'خلش' بھی یہاں کچھ فٹ نہیں لگ رہا سویا نہیں ہوں رات کو میں جاگتا رہا بڑھتا ہی جا رہا ہے مرے دل کا یہ جنوں...
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے جلدی میں پینا ہو تو پیالی خوب ہے نا؟ کپ میں چائے جلدی ٹھنڈی نہیں ہوتی
  13. ع

    غزل برائے اصلاح

    اس معاملے میں مَیں خود بھی کنفیوژ ہو جاتا ہوں دراصل میں نے 'گئیں' کے ساتھ 'تھی' کا مشورہ دیا تھا
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فقط ریڑھیاں ہی غائب ہوئی ہیں، قلفیاں تو اب دوکانوں سے بھی مل جاتی ہیں
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ایک بات اور کہ کل رات ہمارے شہر میں بھی آندھی چلی تھی
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہاں امریکہ میں تو اس بار بہت سردی رہی، پتہ نہیں کیا موسمی اثرات تھے جو اثر انداز تھے
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لوگ بدل چکے، تو چار پائی کیا چیز،؟
  18. ع

    غزل برائے اصلاح

    ان شاء اللہ۔ ایک تو ٹیبلیٹ پھر سے خراب ہو گیا تھا دوسرا ایک شادی تھی بہت قریبی رشتہ دار کی تو مہمان وغیرہ یہاں ہمارے گھر میں ہی ٹھہرے تھے۔ اور دو تین دن سے انٹرنیٹ بھی نہیں ہے۔ کل ان شاء اللہ اس کا بھی بندوبست ہو جائے گا
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہاں بھی چارپائیاں چھت پر چڑھانے کا رواج ہے؟
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لاہور میں ابھی گرمی شروع نہیں ہوئی جو میں گھبراؤں
Top