خالد محمود چوہدری صاحب! کہیں اگنور لسٹ میں تو نہیں میں؟ نہ کوئی ریٹنگ نہ کوئی جواب!
مجھے حیرانی ہے کہ آپ کراچی کے ہیں اور ماشاء اللہ پنجابی بہت اچھی بول لیتے ہیں
ایسا کیسے؟
رات بھی رہی سیاہ
کیسا رہے گا ؟
اس کے علاوہ عاطف بھائی نے
آہیں اور سسکیاں کا مشورہ دیا ہے، میرا خیال ہے کہ آہ اور سسکیاں ہی رواں تھا
۔۔رات کس کو کہتے ہیں.... بھی مجھے رواں نہیں لگ رہا