نتائج تلاش

  1. ع

    غزل برائے اصلاح

    سبھی خیالوں پہ آج میرے خیال تیرا ہی چھا رہا ہے خیال تیرا حسیں ہے اتنا ، کہ دل کو میرے لبھا رہا ہے ------------- سبھی خیالوں پہ چھا رہا ہے، خیال تیرا جو آ رہا ہے ترا تصور حسیں ہے اتنا، کہ دل کو میرے لبھا رہا ہے ۔۔اس طرح بہتر رہے گا کبھی جو وعدے کئے تھے ہم نے، میں بھول سکتا...
  2. ع

    غزل برائے اصلاح #۲

    جو دکھتا ہے یہ سارا جسم دل کا کام اب سمجھا کرے یہ درد خوں کے ساتھ ہر رگ میں رواں میری ---------------------------------------------------------------دوسرا مصرع پہلے والا ہی بہتر تھا۔ جو سب سے پہلے کہا تھا یہ نازک مسکراہٹ ہے جو ہر لب کی بنی خاہش میں ہوں اس واسطے نازاں کہ اردو ہے زباں میری...
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یعنی گرمی آ چکی؟ لاہور میں تو محسوس نہیں ہوتی
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کہنا تو میں بھی چاہتا ہوں کہ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ آپ کا سفر بخیر رہا
  5. ع

    غزل برائے اصلاح

    سبھی خیالوں پہ چھا گیا ہے ، خیال تیرا جو آ رہا ہے ترا تصوّر حسیں ہے اتنا ، کہ دل کو میرے لبھا رہا ہے -----------------'سبھی خیالوں پہ چھا گیا ہے' سے مطمئن نہیں ہوں۔ درست تو لگ رہا ہے لیکن دل کہہ رہا ہے کہ 'سبھی خیالوں پہ چھا رہا ہے' ہونا چاہیے جو مل کے ہم نے کئے تھے وعدے ، میں بھول...
  6. ع

    غزل برائے اصلاح۔۔۔خدا کرے کہ مرا دل وفا شناس نہ ہو!

    صرف 'گلاس' کہنے سے یہ بات واضح نہیں ہوتی۔ جام تو میرا خیال ہے کہ اسی چیز کے لیے مشہور ہے مگر گلاس نہیں
  7. ع

    غزل برائے اصلاح۔۔۔خدا کرے کہ مرا دل وفا شناس نہ ہو!

    خدا کرے کہ مرا دل وفا شناس نہ ہو! وہ دن نہ آئے کہ جب تجھ سے کوئی آس نہ ہو ۔۔۔تکنیکی طور پر درست صرف 'دن نہ' میں تنافر کے علاوہ۔ لیکن مطلب مجھ پر واضح نہیں ہوا تمام جذبے عیاں ہوں، کوئی حجاب نہ ہو حروفِ دل پہ غزل تک کا یہ لباس نہ ہو! ۔۔۔۔'جذبے' میں ے کے گرنے کی وجہ سے مجھے روانی میں کمی محسوس ہو...
  8. ع

    غزل برائے اصلاح

    سبھی خیالوں پہ چھا گیا ہے ، خیال تیرا جو آ رہا ہے خیال تیرا حسیں ہے اتنا ، کہ دل کو میرے لبھا رہا ہے -------------دوسرے مصرع میں 'خیال' کے دوہرائے جانے سے بچیں۔ سنا رہا ہے وفا کی باتیں ، کبھی جو ہم میں یہ سلسلے تھے جو حسرتیں سو گئی تھیں دل میں ، انہیں یہ پھر سے جگا رہا ہے -------------'ہم...
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کا کام ٹھپ ہو جائے گا اگر لوگوں نے چائے پینا چھوڑ دی
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طاق کا تو اب پتہ چل گیا ہے، پہلے میں سمجھتا تھا کہ شاید دیوار کے سر کو کہا جاتا ہے
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت پرنے گھروں اور چھوٹے مزاروں میں ایسی جگہیں نظر سے گزری ہیں
  12. ع

    غزل برائے اصلاح

    الفت کسی کی دل میں ہے پیار کی نشانی راتیں بھی لگ رہی ہیں تب ہی تجھے سہانی ----------------الفت اور پیار ایک بات ہو گی۔ تو ایک دوسرے کی نشانی کیسے بن سکتے ہیں؟ یادیں کسی کی دل... کیا جا سکتا ہے دوسرے مصرع میں صرف 'راتیں' کہنے سے بات نہیں بن رہی۔ جدائی کی راتیں یا تنہائی کی راتیں...
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہ جانے میری طرح 'طاق' کے لفظ سے زیادہ واقف نہ ہوں وجی
  14. ع

    غزل برائے اصلاح

    مجھے یہ دنیا نہ راس آئے ، مرے مقدّر میں یہ بھی لکھ دے خدا کے رستے میں جان جائے ، مرے مقدّر میں یہ بھی لکھ دے ----------------'راس آئے' کی جگہ 'بھائے' کی ضرورت ہے۔ خدا نے ہی مقدر لکھنا ہے اور خدا کے رستے میں ہی جان جائے 'ترے ہی رستے' کے بارے میں بھی سوچیں تجھی...
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظلم ہوتا ہے پھر تو ہمارے یہاں پاکستان میں ناموں کو لے کر
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کچھ موسم خوشگوار ہو گیا ہے لاہور کا، ٹھنڈی ہوائیں اور ہلکی سی بارش ہوئی ہے
  17. ع

    غزل برائے اصلاح

    مرے لئے تو یہی ہے کافی خدا کا مجھ کو ملا سہارا جہاں بھی بدلے میں مل رہا ہو خدا کو چھوڑوں نہیں گوارا --------------پہلے مصرع میں 'تو' طویل کھنچ رہا ہے یہ میرے دیکھنے سے رہ گیا تھا۔ اس کی جگہ 'بس' استعمال کر سکتے ہیں 'جہاں' سمجھ میں تو آتا ہے کہ 'جہان' مراد ہے لیکن اس لفظ کے ایک اور معنی...
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صدق اللہ العظیم، میں تو سمجھا کہ شاید آپ نے مصرع کہا ہے
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واقعی، ثمرین ایک رکن بنتی جا رہی ہے محفل کی
  20. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ لڑیاں ثمرین کی ہی ہو چکی ہیں
Top