نتائج تلاش

  1. محب علوی

    مبارکباد جوجو کو سالگرہ مبارک ہو

    آج پاکستان کے ساتھ ساتھ جیا کی بھی سالگرہ ہے :lol: کیا خوب موقع پر سالگرہ ہے کہ منانے کی ضرورت ہی نہیں پورا ملک جو منا رہا ہے ، ہر شہر سج رہا ہے ، ہر طرف روشنیوں کا سماں ہوگا اور ہر سو سالگرہ کا شور ہوگا۔ آپ کی خوش قسمتی پر رشک آتا ہے استانی جی :)
  2. محب علوی

    جماعت الدعوہ اور لشکرِ طیبہ

    ایک دو دن میں ہی بہت زیادہ بحث‌ہوگئی ہے اس دھاگہ پر۔ یہ بات تو میرا خیال ہے کہ اب صاف ہوگئی ہے کہ جماعت الدعوۃ اور لشکر طیبہ ایک ہی جماعت کے دو ونگز ہیں جن میں سے موخر الذکر اب متحرک نہیں۔ جماعت الدعوۃ‌ میں مختلف الخیال لوگ ہیں کچھ بہت شدت پسند ہیں اور خاصی تیکھی زبان استعمال کرتے ہیں ،...
  3. محب علوی

    کلاسیکل ادب

    حد تو اچھی بتائی ہے آپ نے اعجاز صاحب۔ کچھ شاہکار ایسے ہیں جو اس کے بعد بھی کلاسیکل ادب کے زمرے میں آئیں گے۔
  4. محب علوی

    ہم اردو کی تاریخ رقم کرتے رہیں گے

    بہت عمدہ اعجاز صاحب ، یہ واقعی ایک تاریخی واقعہ ہوگا
  5. محب علوی

    طیاروں کی تباہی کا منصوبہ ناکام

    ایسا کرتے ہیں پہلے اس کا انگریزی متن لکھ لیتے ہیں پھر ترجمہ کرنے میں آسانی رہے گی یا صرف اردو ہی کریں ، کیا کہتے ہو ؟ پھر آدھا آدھا بانٹ لیں گے۔
  6. محب علوی

    اسرائیل حملوں میں تیزی

    اسرائیل نے شمالی لبنان میں اپنے ٹروپس کی تعداد کو تین گنا کر دیا گیا ہے اور حملوں میں تیزی لے آیا ہے ، یہ ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب اقوام متحدہ نے جنگ بندی کی قرارداد منظور کی ہے۔ اسرائیل دریا لیطانی کی طرف پیش قدمی کر رہا ہے اور غندوریہ پر سخت لڑائی جاری ہے جو لیطانی سے 2.5 کلو میٹر پر ہے...
  7. محب علوی

    طیاروں کی تباہی کا منصوبہ ناکام

    بلوچستان کی گڑ بڑ کافی دیر سے جاری ہے اور ابھی تک کم نہیں ہوئی ہے، ابھی بھی کوئی ایسا ہفتہ نہیں جاتا جس میں کوئی بم دھماکہ یا پائپ لائن نہ اڑائی جاتی ہو۔
  8. محب علوی

    ایک تجویز

    اچھا خیال ہے مگر کن کن سے رابطہ کا خیال ہے۔
  9. محب علوی

    طیاروں کی تباہی کا منصوبہ ناکام

    ایک اور خبر جس میں جون ریڈ نے اس منصوبے کو اس وقت منظر عام پر لانے پر تبصرے سے انکار کیا ہے ۔ “برطانوی وزیر داخلہ جون ریڈ نے کہا کہ طیاروں کو تباہ کرنے کے مبینہ منصوبے کو ناکام بنانے کے بعد بھی ملک میں حفاظتی انتظامات کو ’انتہائی بلند‘ درجے پر رکھا جائےگا۔ لندن میں اخباری کانفرنس سے خطاب...
  10. محب علوی

    طیاروں کی تباہی کا منصوبہ ناکام

    قیصرانی جارج گیلوے کے انٹر ویو کا ترجمہ ہو جائے ، کیا خیال ہے
  11. محب علوی

    جب سے بیگم نے مجھے مرغا بنا رکھا ہے

    رضوان آپ بھی بات کو کھول کر رکھ دیتے ہیں۔ ساجد کب تک مقدر کے سکندر رہو گے آخر یہ سکندری جانی ہے۔
  12. محب علوی

    طیاروں کی تباہی کا منصوبہ ناکام

    ایران پر حزب اللہ کی پشت پناہی کو سب ہی جانتے ہیں اور حزب اللہ کی کسی بھی حرکت کو ایران سے جوڑنا مشکل نہیں ہوتا۔ ایران کے ایٹمی پروگرام کا مسئلہ کافی دیر سے اٹھا ہوا ہے اور اس پر بات چیت چل رہی ہے ، ایسے میں حزب اللہ سے ایسا کام کروا کر ایران زیادہ توجہ تو اپنی طرف مبذول کرواسکتا ہے کم نہیں ، اب...
  13. محب علوی

    طیاروں کی تباہی کا منصوبہ ناکام

    میں نے کہیں یہ کہا قیصرانی اور پہلے کب میں نے کیا ہے ، تم نے اس سے پہلے بھی چند سوال اٹھائے تھے اور اس پر میں نے کچھ سوال اٹھائے تو تم نے کہا تھا کہ ابھی بات مکمل کر لینے دو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ سلسلہ وہیں رک گیا تھا جب کہ میں نے وہ سارے سوال بھی علیحدہ کر لیے تھے۔ باقی میں نے دلائل جاری...
  14. محب علوی

    طیاروں کی تباہی کا منصوبہ ناکام

    جارج گیلوے کا لنک دیکھ کر تو میرا خیال ہے کہ بات صاف ہونی چاہیے تھی مگر تم نے اسے بھی اپنی ہی آنکھ سے دیکھا :) جارج گیلوے نے مسلسل برطانوی میڈیا کی جانب داری پر تنقید کی اور نیوز کاسٹر مسلسل صرف حزب اللہ کو ہی تنقید کا نشانہ بنایا۔ اگر تمہیں یاد ہو تو جارج گیلوے نے میڈیا کی جانب داری پر ایک...
  15. محب علوی

    طیاروں کی تباہی کا منصوبہ ناکام

    موضوع کو ہائی جیک کرنے کی مجھے کیا ضرورت ہے اور اپنی گفتگو میں میں نے اس نکتہ کی طرف اشارہ کیا ہے کہ ایک آدھ پروگرام میں تنقید اور باقیوں میں حمایت سے وہ بات نہیں بنتی جو غیر جانب داری یا دونوں طرف کا نکتہ نظر پیش کرنے سے بنتی ہے ۔ میں نے چند سوال اٹھائے تھے سب سے صرف نظر کر گئے ہو اور پھر کہہ...
  16. محب علوی

    کچھ مزید وڈیوز

    قیصرانی اس میں کونسا لنک دیکھنا ہے
  17. محب علوی

    طیاروں کی تباہی کا منصوبہ ناکام

    قیصرانی اگر یہ معیار ہے تو پہلے تو تم خود ہی اس پر پورا اتر رہے ہو جب تم نے خبر سنتے ہی فیصلہ اور نتیجہ اخذ کر لیا۔ میرا خیال یا تو تم سی این این اور بی بی سی دیکھتے نہیں یا چند پروگرام جن میں کچھ تنقید کی گئی ہو وہ دیکھ کر سارے پروگراموں کو قیاس کر لیا ہے۔ بہت سے مسلمان ممالک کی طرف سے شدید...
  18. محب علوی

    اب کس کو آنا ہے

    ماورا بیمار کیسے ہوگئی ، بیماری کی یہ ہمت :shock:
  19. محب علوی

    طیاروں کی تباہی کا منصوبہ ناکام

    آج کی بی بی سی کی اس خبر پر ایک دلچسپ تصویر بھی ہے جس کے نیچے لکھا ہے کہ Suspect Don Stewart-Whyte changed his name to Abdul Waheed خبر کا لنک یہ ہے
  20. محب علوی

    طیاروں کی تباہی کا منصوبہ ناکام

    قیصرانی میری سمجھ میں یہ بات نہیں آتی کہ یار تم دوسروں کے جذباتی ہونے کا کیا معیار بنا کر بیٹھے ہو :) ۔ میں تمہیں تصویر کا وہ رخ دکھانے کی کوشش کر رہا ہوں جو تمہاری نظر سے اوجھل ہے اور تم وہی رخ دیکھنے کی کوشش کر رہے ہو جو مغربی میڈیا سب کو دکھانے کی کوشش کرتا ہے۔ ایک دو نہیں درجنوں لوگوں کو...
Top