امیر المومنین عمر بن خطاب رض مسجد نبوی میں بیٹھے ہوئے تھے کہ اتنے میں ان کے پاس سے ایک آدمی کا گزر ہوا- وہ کہ رہا تھا:
(( ویل لک یا عمر من النار))
" اے عمر! تمہارے لیے جہنم کا ویل ہے"
امیر المومنین نے حاضرین سے فرمایا: اس آدمی کو میرے پاس لاؤ-
جب وہ آیا تو آپ نے پوچھا: تم نے یہ بات کیوں کہی...