نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل ۔۔۔نیوز چینل

    اتنا آسان نہیں۔ اگر زیادہ لوگ ایکٹو اور کھیل میں شامل ہوں تو۔ ترتیب کا خیال بھی رکھنا ضروری ہے۔ اورکٹ کے زمانے میں کھیلا ہے یہ کھیل۔ :P
  2. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل ۔۔۔نیوز چینل

    جی۔ اس بات کا خیال رکھنے کی اپنی جگہ ضرورت ہے کہ ایسا نہ ہو کہ سالگرہ کے بعد سنجیدہ افراد کو واپس لانے کی مہم چلانی پڑے، کہ ہمارا کھیل ختم ہو چکا ہے۔ آ جائیے۔
  3. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ محفلین کراچی - ایک نشست بالمشافہ

    ابھی تک کسی کی عدم دلچسپی نظر نہیں آئی۔
  4. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل ۔۔۔نیوز چینل

    ایسا ایک کھیل ہوتا ہے۔ کہ کمنٹ میں الگ الگ 1 سے 10 تک گنتی لکھیں۔ اگر کسی نے مستقل 1 سے 10 تک گنتی لکھ لی، اور درمیان میں کسی دوسرے کا کمنٹ نہ آئے تو وہ جیت جاتا ہے۔ :P
  5. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ج سے جمعہ
  6. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ج سے جہاز
  7. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ج سے جرنیل ج سے جج ج سے جیپ ج سے جیت
  8. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل ۔۔۔نیوز چینل

    ارے، ایسی بھی کیا بات۔ نقیبی صاحب پر اعتماد کریں، میرے علاوہ آپ کے حصہ کے سو بھی اپنے ذمہ لے لیں گے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    مر کر نصیب ہو گیا شداد کو اِرم

    ایسے بہت سے الفاظ ہیں جو بحیثیت لفظ مذکر یا مؤنث ہیں، مگر مؤنث یا مذکر نام کے طور پر مستعمل ہیں۔ تابش ہی کو کے لیجیے۔ :)
  10. محمد تابش صدیقی

    غزل: ہاتھ میں کاسہ اٹھایا دل پہ پتھر رکھ لیا ٭ راحیل فاروق

    ہاتھ میں کاسہ اٹھایا دل پہ پتھر رکھ لیا تیرے غم کا مان ہم نے ٹھوکروں پر رکھ لیا لگ نہ جائے پھر کہیں دامن کے پھولوں کو نظر ہم نے ہر خارِ چمن دل میں چبھو کر رکھ لیا وصل ہے کچھ اور شے انصاف ہے کچھ اور چیز آپ نے تو فیصلے کا دن ہی محشر رکھ لیا وسعتِ غم سے شناسائی بڑی بھاری پڑی دل نے خود کو گردشِ...
  11. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل ۔۔۔نیوز چینل

    ناظرین آپ کو بتاتے چلیں کہ مراسلوں کے ہدف پر ہمارا ٹاک شو چل رہا ہے۔ جس میں سینئر تجزیہ کار سے بھی رائے لی گئی۔
  12. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل ۔۔۔نیوز چینل

    محفل کی سالگرہ کی تقریبات کا تجزیہ کرنے کے لیے ہم نے مدعو کیا ہے ملک کے سینئر تجزیہ کار تابش صدیقی کو۔ آپ ساتھ ہی ساتھ سینئر صحافی، سینئر اینکر پرسن، سینئر دانشور، اور سینئر نیوز کاسٹر بھی ہیں۔ جی، تو کیا تاثرات ہیں آپ کے محفل کی سالگرہ کے سلسلے میں تقریبات پر۔ السلام علیکم۔ دیکھیں جی، میں نے...
  13. محمد تابش صدیقی

    سادہ سا سوال ہے !

    یہ بات ہی غلط ہے۔ مونال کا کھانا تو کافی چٹ پٹا ہوتا ہے۔
  14. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: احساسِ ہر گناہ و خطا کون لے گیا ٭ نظرؔ لکھنوی

    احساسِ ہر گناہ و خطا کون لے گیا دل سے متاعِ خوفِ خدا کون لے گیا اس شہرِ دل سے نور و ضیا کون لے گیا سوءِ عمل ہے اور بھلا کون لے گیا کیفِ جمال و کیفِ ادا کون لے گیا رنگیں تری ردائے حیا کون لے گیا ہمدم مرے بدل دے یہ لکھا نصیب کا ہے تیرے پاس دستِ دعا کون لے گیا پیدا نہیں ہے اب تو ذرا بھی گداز دل...
  15. محمد تابش صدیقی

    محفلین کے انٹرویو

    یہ دھندا تو چل رہا ہے کافی عرصہ سے۔ البتہ اس طرف کم ہے، بنگلہ دیش کی طرف زیادہ ہے، جیسا کہ وارث بھائی نے بتایا
  16. محمد تابش صدیقی

    محفلین کے انٹرویو

    سمگلنگ۔ :cool:
  17. محمد تابش صدیقی

    محفلین کے انٹرویو

    بزنس نہ شروع کریں؟
Top