نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    یہ عدنان اور عمران بھائی کی ایموجی فائٹ کے لیے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    یاد رکھیں کہ پارٹی ختم ہونے کے بعد صفائی بھی کر کے جانا ہے۔
  3. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    وہ تو ایک کمنٹ پر تبصرہ میں تذکرہ ہے۔
  4. محمد تابش صدیقی

    فیس بک، ٹویٹر ، اردو ویب، وغیرہ پر اردو تحریروں کو خوبصورت نستعلیق فونٹ میں پڑھنے کے لیے ایکسٹنشن

    یہ تو ڈیسکٹاپ کے لیے ہے۔ موبائل پر تو کروم ایکسٹینشنز سپورٹ ہی نہیں کرتا۔
  5. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    یہاں محفل کی تمام تقریبات کے سلسلے میں تیاریاں جاری ہیں۔ درس و تدریس تو نہیں، البتہ مشاعرہ تو شامل ہے۔ :)
  6. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    وہ یہ نہیں ہے۔ یہ تو نیٹ سے حاصل شدہ ہے۔ صرف ہال ان کے گھر کا ہے۔ :)
  7. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    ان کی فکر نہ کریں۔ وہ خود نظروں سے کھا جانے کے شوقین ہیں۔
  8. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    خاندان کے کچھ بزرگوں کو مہمان بزرگوں سے گپ شپ کا ٹاسک دیا جاتا ہے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ محفلین کراچی - ایک نشست بالمشافہ

    جب کہ حال تو یہ ہے کہ عمران بھائی کسی کو بھی کچھ کہیں تو یہی لگتا ہے کہ عدنان بھائی کو ہی کہا ہو گا۔
  10. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    اب امی کے ہاتھ سے بنی چائے کے سامنے کسی اور چائے کا کیا مقابلہ؟ وہ بھی کافی کے کپ میں۔
  11. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    یعنی اتنے سادہ ہیں یاز بھائی۔ چاہے جتنی ٹوپیاں کرا لو۔
  12. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    یاز بھائی کی بھیجی ہوئی پھینیاں محفل کی سالگرہ کے لیے ڈونیٹ کر دی ہیں۔
  13. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جو خان صاحب نے پوچھا ہے۔ ٹکر
  14. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یعنی ج سے جواب دو
  15. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    یہ ہمارے ایک کشمیری محلہ دار کا بیسمنٹ ہال ہے۔ جو دروس اور قرآن کلاسز کے لیے مختص ہے۔ اسی لیے ایک طرف وائٹ بورڈ بھی رکھا ہے۔ :)
  16. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    لیں جی۔ باہر کی لائٹنگ بھی مکمل ہوئی۔
  17. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    مشاعرہ کے لیے ہال سیٹ کر رہا تھا، اس لیے تاخیر ہو گئی۔
  18. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    لائٹنگ کا اہتمام میری جانب سے
  19. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ گنتی کا کھیل

    اپنی گنتی لکھنی ہے۔ اور اگر درمیان میں کسی اور کا کمنٹ آ گیا تو گنتی دوبارہ شروع
Top