میرے خیال سے دعائیں ہی انسان کی کامیابی کی چابی ہوتی ہے۔ خصوصا وہ جو والدین، بزرگ اپنی اولاد کو غریب و مساکین نے مشکل وقت میں مدد پر آپ کو دی ہوتی ہیں۔
لیجئے تمام احباب و دیگر اراکین کے لیے ایک اردو ٹیو ٹو ریل ۔ یہ ٹیو ٹو ریل میں نے ایک تصویر میں بنایا ہے ۔امید ہے کہ آپ لوگوں کو پسند آئے گا اور مسئلہ کافی حد تک حل ہو جائے گا ۔
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔

دونوں بھائیوں کو میری طرف سے بہت بہت مبارک باد۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ آپ دونوں اردو اور اس فورم کی ترقی میں اپنا اہم کردار ادا کریں گے۔ انشا اللہ
ذاتی طور پر مجھے بہت خوشی ہوئی ۔ بہت بہت مبارک ہو آپ دونوں کو۔
کیا صرف کسی فونٹ کے نام کو چینج کر کے ایسا نہیں کیا جا سکتا ؟؟البتہ میں نے کوشش کی تھی لیکن نہیں ہوا اگر کسی کے پاس اس کا کوئی حل ہو تو بتائیے ۔ ویسے میں نے دو فانٹس ایڈٹ کیے ہیں ان پیج میں۔