جی بہت شکریہ بھائی جان۔
میں تو خود نئے نئے کاموں کی تلاش میں ہوتا ہوں۔ اور جو کام آپ مجھے سونپیں گے انشا اللہ عزوجل پوری محنت اور لگن کے ساتھ وہ کام کروں گا۔
ویسے آپ نے اس فونٹ کے بارے میں تو کچھ بتایا ہی نہیں۔ میں اس لیے یہ پوچھ رہا ہوں کہ یہ فونٹ آدھے سے زیادہ تقریبا پورے کے قریب ہے ۔ بنا...