نتائج تلاش

  1. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ایسی درخواست تقریباً ہر ایک سیاستدان کے بارے میں منظر عام پر آ چکی ہے۔
  2. یاز

    آذربائیجان جہاں ’خام تیل‘ سے غسل کیا جاتا ہے

    گرفت تو عمدہ و بروقت وغیرہ ہے۔ لیکن سوال کی تدوین بھی تو کی جا سکتی ہے۔
  3. یاز

    آذربائیجان جہاں ’خام تیل‘ سے غسل کیا جاتا ہے

    ضرور آذر بائیجان میں ہی استعمال ہوا ہو گا۔
  4. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اردگان جی کے بہت سے کارنامے ایسے ہیں جو خود ان کو بھی علم نہیں، لیکن ہمارے ہاں بہتیروں کو زبانی یاد ہیں۔
  5. یاز

    آذربائیجان جہاں ’خام تیل‘ سے غسل کیا جاتا ہے

    مجھے کیوں لگتا ہے کہ آپ "لُچ" تلنے کی بات تو بالکل بھی نہیں کر رہے ہیں۔
  6. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مجھے تو لگتا ہے کہ رجب اردگان نے ہمارے ملک سے جاری ہونے والے واٹس ایپ میسج دکھا دکھا کر ہی اتنا ووٹ کما لیا ہے۔
  7. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    بڑے بھولے ہیں آپ!
  8. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    یا ابا جی کے چھتر سے۔
  9. یاز

    آذربائیجان جہاں ’خام تیل‘ سے غسل کیا جاتا ہے

    آپ خود چھلانگ لگا کے چھت پہ جا بیٹھے، اور ہم دو دو سیڑھیاں بھی نہ چڑھیں جی!
  10. یاز

    آذربائیجان جہاں ’خام تیل‘ سے غسل کیا جاتا ہے

    چکناہٹ سے پرہیز، عوارضِ قلب سے بچاؤ۔
  11. یاز

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    شتر گریہ کی قسم ہے۔
  12. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    بھائی آپ کو eats shoots and leaves پڑھنے کی اشد ضرورت لگتی ہے۔
  13. یاز

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    شیر و شاعری والا؟
  14. یاز

    عام لطیفے

    ھبس اور ایئرفریش کی گرفت تو اوپر ہو گئی تھی نا۔
  15. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    جی جی۔ لگتا ہے "ایمرجنسی" کا نفاذ کرنا پڑے گا۔
  16. یاز

    آذربائیجان جہاں ’خام تیل‘ سے غسل کیا جاتا ہے

    امید ہے کہ اس کا "بہلا پھسلا" سے قطعی تعلق نہ ہے۔
  17. یاز

    عام لطیفے

    لگتا ہے سید عمران بھائی بھی اب تھکتے جا رہے ہیں۔
  18. یاز

    سیاسی منظر نامہ

    انصاف کی پنگ پانگ جاری است و بہت است۔
  19. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    باقی تو محاورتاً ہوتے ہیں، خان صاحب تو حقیقی معنوں میں بھی یہی ہیں۔
Top