نتائج تلاش

  1. یاز

    بابا فریدؒ کے دربار پر عمران کا سجدہ یا بوسہ؟ آپکا امتحان!

    ایسا تو نہ کہیں جناب۔ ہماری تو اب بھی دلی تمنا اور دعائیں ہیں کہ خان صاحب ہی اقتدار میں آئیں۔
  2. یاز

    تیرہویں سالگرہ عرفان سعید بھائی کا انٹرویو

    Entropy ون وے ہوتی ہے جی۔
  3. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    ہر آواز آوازِ دلِ ما است
  4. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    چلیں جی، دو آرزو میں کٹ جائیں گی، دو انتظار میں۔
  5. یاز

    مراسلہ میٹر

    مقراض کشی کی بھرپور تیاری (وغیرہ) رکھیں
  6. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    بلکہ دودھوں نہاتی امرا
  7. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    شاید دونوں ہی حکایات درست ہوں، کہ دو مختلف شخصیات کی بابت ہوں گی۔
  8. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    الیکشن کے بعد تو کھاتی امرا ہو گا جناب۔
  9. یاز

    مراسلہ میٹر

    آئیڈیا برا نہیں ہے۔ خوب دم مست قلندر ہو گا۔
  10. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    جاتی امرا ہے تو کیا آتی امرا بھی ہے؟
  11. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    تو یہاں بھی 34 سوراخ مزید کر لیں گے۔
  12. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بک چکا جنوبی پنجاب والا چورن؟
  13. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    پھر نجم سیٹھی کو بلوا لیں گے۔۔۔۔۔۔ پنکچر لگانے کے لئے۔
  14. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    ابھی سے دو شادیاں طے کر لیں کیا؟
  15. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ان دنوں سجن جندال والی سٹوری زیادہ مقبول ہوتی ہے جناب۔
  16. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    اس کے لئے فقط شادی شدہ ہونا ہی بہت کافی ہے۔
  17. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    ستم بالائے ستم یہ ہے کہ اس جملے کا ادا نہ ہونا بھی اسی بات کا ثبوت ہے۔
  18. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    اس بیان کے ساتھ سابقے میں پوری لغت بھی استعمال کر لیں تو شکوک رفع ہونے سے رہے۔
  19. یاز

    مراسلہ میٹر

    "حساب کے کتنے پکے ہو دیو" والا ڈائیلاگ یاد آ گیا۔
  20. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    بخدا! کیا ہی بے مثال قسم کی مثال دی ہے۔
Top