نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    تین شعر محفل کی نظر

    آپ سب کی حوصلہ افزارئی کا بہت بہت شکریہ استادِ محترم سے درخواست ہیں اس کو کچھ تبدیل کر کے بھی بتا دے تو بہتر ہو گا بہت شکریہ اور م م مغل صاحب آپ کب تشریف لا رہے ہیں ہم نے تو کچھ دن پہلے ہی مشاہرہ کروایا تھا خیر آپ آنے سے پہلے بتا دیجیے گا کہ آپ کب آ رہے ہیں کم از کم 3 دن پہلے بتا دیجئے گا...
  2. خرم شہزاد خرم

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    سمندر سہارے کنارے کنارے یہ کس کو پکارے کنارے کنارے نشانی اگر چاہتے ہو تو دیکھو ملے گے اشارے کنارے کنارے نجانے یہ کتنے ہی سورج جگر میں سمندر اتارے کنارے کنارے یہاں ڈوبتے چاند دیکھے ہیں پھر بھی ہیں کتنے ستارے کنارے کنارے بہت حادثے بھی یہاں ہم نے دیکھے مگر ہیں نظارے کنارے کنارے...
  3. خرم شہزاد خرم

    تیسری سالگرہ محفل کا بہترین نیا شاعر 2008- تبصرے اور تہنیتی پیغامات

    بہت شکریہ وارث صاحب آپ کا راسخ صاحب بہت اچھا کلام ہیں آپ کا پڑھ کر خوشی ہوئی امید ہے آپ کا اچھا کلام پڑھنے کو ملتا رہے گا مبارک ہو
  4. خرم شہزاد خرم

    تین شعر محفل کی نظر

    حسُنِ انداز ہے کیا خوب غزل بولتا ہے وہ تو لفظوں کو بھی موتی کی طرح تولتا ہے دمِ گفتار تغزل سا ہے لہجہ اُس کا جیسے اک ساز ہے کانوں میں جو رس گھولتا ہے کیا تراشا ہے خدا نے ترا حسّاس بدن دیکھ کر تم کو زمانہ بھی بہت ڈولتا ہے خرم شہزاد خرم اس بارے میں سر جی اپنی رائے ضرور دے شکریہ
  5. خرم شہزاد خرم

    تعارف عدنان صابری یعنی گرو جی۔۔۔ تعارف

    جناب کیا میں آپ سے سوال کر سکتا ہوں مجھے پتہ ہے آپ کا جواب ہاں میں ہو گا تو آپ مجھے بتائے جو آپ نے گرو لکھا ہے اس کا کیا مطلب ہے ہر کام کا گرو یا پھر دوسرا گرو
  6. خرم شہزاد خرم

    ’سمت‘ کے پرانے شمارے

    سر جی مجھے لگتا ہے یہ آپ نے میرے لیے دھاگہ شروع کیا ہے مجھے بہت خوشی ہوئی شکریہ میں اس کو پڑھتا ہوں بہت شکریہ جناب
  7. خرم شہزاد خرم

    غزل۔ محبت کے قصے

    ارے گرو جی آپ تو ناراض ہی ہوگے ہم یہ نہیں کہتے کہ آپ رائے نا دے آپ کی رائے سے ہی تو ہمیں پتہ چلتا ہے کہ ہم کتنے پانی میں ہیں آپ رائے ضرور دے لیکن بحر تو نا بدلے بحر وہی رہنے دے اور پھر اصلاح کرے اور اپنی رائے دیتے رہے شکریہ
  8. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد تفسیر بھائی شکریہ اللہ آپ کو کامیاب فرمائیں آمین

    ارے بھائی گروجی ٹیپنگ میں غلطی ہو گی ہو گی استادِ محترم سے جلدی میں لکھتے ہوئے
  9. خرم شہزاد خرم

    تیسری سالگرہ محفل کا بہترین نیا شاعر 2008- تبصرے اور تہنیتی پیغامات

    بہت خوب جناب وارث صاحب ابنِ سعید صاحب کمال کیا ہے آپ نے بہت اچھا کلام ہیں آپ کا
  10. خرم شہزاد خرم

    تیسری سالگرہ ایوارڈز کے لیے نامزدگی

    جی ہاں وارث بھائی آپ نے ٹھیک فرمایا ہے
  11. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد تفسیر بھائی شکریہ اللہ آپ کو کامیاب فرمائیں آمین

    سر آپ تو جانتے ہیں میں کم علم ہوں اور ابھی تک شاعرے کے حوالے سے کچھ نا کچھ تلاش کرتا رہتا ہوں مجھے جو جو بات پسند آ رہی ہے میں اس حوالے سے دھاگے شروع کر رہا ہوں آپ کی کتابیں تو ہمارے لیے بہت اہم ہیں
  12. خرم شہزاد خرم

    کیا غالب کی شاعری عاشقانہ شاعری ہے؟

    خوش تو مجھے آپ کو کرنا چاہے خوش آمدید جناب
  13. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد تفسیر بھائی شکریہ اللہ آپ کو کامیاب فرمائیں آمین

    غالب کی شاعری کی تشریح۔ ۔میں نے یہ دھاگہ صرف تفسیر بھائی کا شکریہ ادا کرنے کے لیے شروع کیا ہے میرے پاس غالب کا دیوان ہے لیکن اس میں شعر پر تبصرہ اتنی تفصیل سے نہیں ہوا جیتنی تفصیل سے تفسیر بھائی نے کیا ہے بہت شکریہ
  14. خرم شہزاد خرم

    کیا غالب کی شاعری عاشقانہ شاعری ہے؟

    شکریہ جناب آپ کا
  15. خرم شہزاد خرم

    کیا غالب کی شاعری عاشقانہ شاعری ہے؟

    میں چاہتاہوں یہاں دو گروپ بنا دیتے ہیں ایک غالب کی عاشقانہ شاعری شیئر کرئے اور دوسرا باقی شاعری کیا خیال ہے
  16. خرم شہزاد خرم

    کیا غالب کی شاعری عاشقانہ شاعری ہے؟

    تالیفِ نسخہ ہائے وفا کر رہا تھا میں مجموعۂ خیال ابھی فرد فرد تھا دل تاجگر، کہ ساحلِ دریائے خوں ہے اب اس رہ گزر میں جلوۂ گل، آگے گرد تھا جاتی ہے کوئی کشمکش اندوہِ عشق کی ! دل بھی اگر گیا، تو وُہی دل کا درد تھا احباب چارہ سازئ وحشت نہ کر سکے زنداں میں بھی خیال، ببایاں نورد تھا...
  17. خرم شہزاد خرم

    کیا غالب کی شاعری عاشقانہ شاعری ہے؟

    تھا زندگی میں مرگ کا کھٹکا لگا ہوا اڑنے سے پیشتر بھی، مرا رنگ زرد تھا
  18. خرم شہزاد خرم

    کیا غالب کی شاعری عاشقانہ شاعری ہے؟

    دھمکی میں مر گیا، جو نہ بابِ نبرد تھا "عشقِ نبرد پیشہ" طلبگارِ مرد تھا
  19. خرم شہزاد خرم

    کیا غالب کی شاعری عاشقانہ شاعری ہے؟

    بہت شکریہ بازئجہِ اطفال ہے دنیا میرے آگے ہوتاہے شب و روز تماشا میرے آگے
  20. خرم شہزاد خرم

    محبت میں مسافت کی نزاکت مار دیتی ہے

    محبت میں مسافت کی نزاکت مار دیتی ہے یہاں پر ایک ساعت کی حماقت مار دیتی ہے محبت کے سفر میں ثالثی سے بچ کے رہنا تم کہ اس راہِ محبت میں شراکت مار دیتی ہے غلط ہے یہ گماں تیرا کوئی تجھ پر فدا ہو گا کسی پر کون مرتا ہے ضرورت مار دیتی ہے ہمارے ساتھ چلنا ہے تو منزل تک چلو ہم دم ادھورے راستوں...
Top