نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    تیسری سالگرہ محفل کا بہترین نیا شاعر 2008- تبصرے اور تہنیتی پیغامات

    بھائی میری طرف سے تو م م مغل صاحب کو پہلے ہی مبارک میری نظر میں تو م م مغل صاحب کا ہی حق بنتا ہے ویسے محسن حجازی بھائی کا بھی بنتا ہے لیکن وہ مجھ سے کچھ کم اچھےشاعر ہیں اس لے انہیں نہیں ملنا چاہے ہا ہا ہا ہا سب کا کلام بہت اچھا ہے سب اس لے کہا ہے ان میں میں بھی ہوں ہی ہی ہی لیکن م م مغل صاحب...
  2. خرم شہزاد خرم

    تلاشِ زیست میں اک روز مر کے دیکھیں گے۔ فاتح الدین بشیر

    بہت خوب جناب محترم کیا بات ہے آپ کی کیا خوب غزل کہی ہے آپ نے بہت اعلیٰ جناب خرد جنوں کو، جنوں کو خرد کیا ہے بہت کمال اب کے ہم اپنے ہنر کے دیکھیں گے کیا خوب شعر ہے
  3. خرم شہزاد خرم

    علامہ دہشتناک : صفحہ 66-67 : تیسواں صفحہ

    بہت کوب یار آپ نے تو بہت غور سے پڑھا ہے اور میں نے اتنی غلطیاں کی ہیں اف s
  4. خرم شہزاد خرم

    علامہ دہشتناک : صفحہ 66-67 : تیسواں صفحہ

    بہت کوب یار آپ نے تو بہت غور سے پڑھا ہے اور میں نے اتنی غلطیاں کی ہیں اف
  5. خرم شہزاد خرم

    قتیل شفائی یہ کس نے کہا تم کوچ کرو، باتیں نہ بناؤ انشا جی - قتیل شفائی

    بہت خوب بہت اچھی غزل ہے یہ غزل جب میں نے پہلی دفعہ پڑھی تھی تو میرا ذہین ”انشاء جی اٹھو اب کوچ کرو اس شہر میں جی کو لگانا کیا“ کی طرف گیا تھا کیوں کے یہ غزل اس غزل کا جواب ہے میرے خیال سے
  6. خرم شہزاد خرم

    بحر خفیف

    زندگی میں بہت عزاب آئے مر چکے ہم تو پھر جناب آئے شام آئے مگر سکوں کب ہے تب سکوں آئے جب شراب آئے یاد آتے نہیں ہو تم لیکن یاد آئے تو بے حساب آئے ہر زباں پر رہے تو بس اردو ایک دن یوں بھی انقلاب آئے اب تو کچے مکاں کہاں خرم روز بستی میں جب چناب آئے
  7. خرم شہزاد خرم

    اسکور بورڈ لائبریری کھیل سے !

    بہت شکریہ ابو کاشان بھائی شکاری بھائی آپ کہاں ہے نظر ہی نہیں‌آ رہے ہیں آج کل
  8. خرم شہزاد خرم

    بحر خفیف

    بہت شکریہ سر جی باقی اعجاز صاحب کا انتظار کرتے ہیں
  9. خرم شہزاد خرم

    بحر خفیف

    جی سر میں پھر حاضر ہو گیا ہوں ”آدمی آدمی سے ملتا ہے“ اس زمین میں کچھ حاضر ہے اس قدر بے بسی سے ملتا ہے وہ بہت کم کسی سے ملتا ہے دل میں لازم ہے نور کا ہونا راستہ روشنی سے ملتا ہے اس کی دیکھی ہے میں نے جب صورت وہ تو ہر آدمی سے ملتا ہے اس میں تھی سادگی بہت پہلے اب بھی وہ سادگی سے...
  10. خرم شہزاد خرم

    تاسف یا اللہ محمد امین بھائی کو جلد صحت عطا فرما آمین

    اللہ آپ کو جلد صحت عطا فرمائے آمین بھائی پرشان نا ہو ہم آپ کے پاس نہیں ہے لیکن دعا تو کر سکتے ہیں اللہ تعالیٰ جان جی سب خیر فرمائے گے
  11. خرم شہزاد خرم

    لائبریری : گوشۂ صحبت

    بہت خوب جناب ابو کاشان بھائی بہت خوب
  12. خرم شہزاد خرم

    بحر خفیف

    بہت شکریہ میں کوشش کرتا ہوں آج ہی ایک غزل لکھ کر ارسال کرتا ہوں پھر اس پر آپ کے تبصرے کا انتظار بھی کرتا ہوں بہت شکریہ
  13. خرم شہزاد خرم

    بحر خفیف

    بہت شکریہ وارث صاحب بحرِ حفیف آپ کو بہت پسند ہے اس پر آپ کا مضمون میں نے بہت غور سے پڑھا ہے اور اب ابھی بھی پڑھتا ہوں اس بحر میں میں نے غزلیں لکھی بھی ہیں‌آپ کو دیکھائی بھی ہیں اب ایک بات یہ کہ آپ کے مضمون میں مجھے علامہ اقبال صاحب کی کوئی غزل نظر نہیں‌آئی اس کی وجہ کیا انھوں نے اس بحر میں‌لکھا...
  14. خرم شہزاد خرم

    بحرِ رمل

    جی سر بہت شکریہ میں نے ٹھیک کر دیا ہے ویسے میں نے کاپی پر جو غزل لکھی ہے اس میں شام کی جگہ رات ہی ہے
  15. خرم شہزاد خرم

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    بہت شکریہ سر جی
  16. خرم شہزاد خرم

    بحرِ رمل

    لوگ کہتے ہیں بہت غم خوار رہتے تھے یہاں میں یہ کہتا ہوں مرے اغیار رہتے تھے یہاں چاند سورج رات دن بارش زمیں بادل فلک اِن سے بڑھ کر بھی بہت کردار رہتے تھے یہاں اب جہاں دیکھوں نظر آتے ہیں میخانے وہاں شہر میں بس عشق کے بیمار رہتے تھے یہاں۔۔۔ کچھ تو ایسے جن کی کوئی مثل بھی ملتی نہ تھی...
  17. خرم شہزاد خرم

    بحرِ رمل

    نام تھا اس کا بہت مشہور ، میں کرتا بھی کیا اب کے پھر الزام اپنے سر مجھے لینا پڑا بے خودی میں تھا ،مرا دستِ تہی دیکھا نہیں چھین کر ساقی سے کل ساغر مجھے لینا پڑا سوچ کر آیا تھا جو وہ کچھ نا تھا خرم مگر کچھ نا کچھ اس کے چمن جا کر مجھے لینا پڑا ان کا کیا کرے
  18. خرم شہزاد خرم

    بحرِ رمل

    اب مری کاوش یہی ہے شام کے آنے تلک بے خودی میں ہی رہوں مَیں جام کے آنے تلک وقت کی شمشیر سے کٹتا ہی جائے من مرا جان جائے گی ترے پیغام کے آنے تلک مجھ سے بھی بڑھ کر یہاں ‌بد نام آئے گا بھلا؟ نام کیا ہوگا مرا بدنام کے آنے تلک؟ جان کر یوسف مجھے بازار میں رکھنا نہیں ہوں بہت بے دام، تیرے...
  19. خرم شہزاد خرم

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    اللہ جی آپ کتنی اچھی ہیں اللہ کرے آپ کو کبھی غصہ نا آئے مجھے تو پتا نہیں‌کیا ہوجاتا ہے کل بھی اتنا غصہ آیا کب آپ کو کیوں‌غصہ آتا ہے لگتا ہے شمشاد بھائی والی بات ٹھیک ہے
  20. خرم شہزاد خرم

    بحرِ رمل

    میرے ذہین میں بھی یہی تشریح آئی تھی بہت شکریہ سر جی
Top