ایک اور سٹائل جو کہ جناب خورشید گوہر قلم کی کتاب فن خطاطی میں موجود ہے ۔ اس خطاطی پر مبنی فونٹ تیار کر چکا ہوں اور جلد ہی آپ احباب کے پاس ہو گا انشا اللہ عزو جل ۔
بس کچھ آفس کے کاموں میں الجھے ہوئے ہیں باقی دو فونٹس بھی تیار ہیں انہیں ایک ایک کر کے ریلیز کر دوں گا ۔
امید ہے کہ آپ احباب کو یہ...